تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 292
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۹۲ سورة النجم مِزَاجٍ مِنَ الْأَمْزِجَةِ أَعْنِي الصَّفْرَاءَ الَّتِي هِيَ ایک ہے کیونکہ صفرا اپنی شدت اور قوت اور لطافت إِحْدَى الطَّبَائِعِ الْأَرْبَعَةِ لِشِدَّةِ قُوَّتِهَا وَلَطَافَةِ میں باقی اخلاط سے بڑھ کر ہے اسی واسطے صاحب مَادَتِهَا، وَلِكَوْنِهَا مَصْدَرَ أَفْعَالٍ قَوِيَّةٍ اس کا مصدرا فعال قویہ اور جری اور شجاع ہوتا ہے اور وَمُوْجِبًا لِجُرْأَة وَشُجَاعَةٍ وَكُلُّ أَمْرٍ يُخَالِفُ اس سے ایسے امر صادر ہوتے ہیں جو بزدلی کے عَادَاتِ الْجَبَانِ وَيُوَافِقُ سِيَرَ الشُّجْعَانِ مخالف ہیں پس تو فکر کر اگر طالب حق ہے۔ لیکن اگر تو فَتَفَكَّرُ إِنْ كُنْتَ مِنَ الظَّالِبِينَ۔ جاہلیت کے نامی شعراء اور فصحاء کے اشعار میں سے وَأَمَّا نَظِيرُهُ فِي أَشْعَارِ بُلَغَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ اس کی نظیر طلب کرے پس تیرے لئے ایک شعر وَنُبَغَاءِ الْأَرْمِنَةِ الْمَاضِيَةِ، فَكَفَاكَ مَا قَالَ امرء القیس کے قصیدہ لامیہ کا کافی ہے کیونکہ اس نے امْرَةُ الْقَيْسِ فِي قَصِيدَتِهِ اللَّامِيَّةِ کہا ہے۔ دريرٍ كَخُذْرُوفِ الْوَلِيدِ أَمَرَّهُ دَرِيرِ كُخُذْرُوفِ الْوَلِيدِ أَمَرَّهُ تَتابعُ كَفَّيْهِ بِخَيْطٍ مُوَصَّلِ تَتَابَعُ كَفَّيْهِ بِخَيْطٍ مُوَصَّلٍ وَكَذلِكَ بَيْتُ لِعَمْرِو بْنِ كُلْثُومٍ التَّغْلَبِيی امرہ یعنی بٹ دیا اور مروڑ دیا الَّذِي هُوَ تَابِعُ فِي اللِّسَانِ الْعَرَبِي وَقَالَ فِي اور اسی طرح عمرو بن كلثوم تغلبی کا ایک شعر ہے الْقَصِيدَةِ الْخَامِسَةِ مِنَ السَّبْعِ الْمُعَلَّقَةِ وَنَحْنُ اور وہ بھی اپنے وقت کا بدیہہ گو شاعر تھا اور اس نے یہ نَكْتُبُهُ نَظِيرًا لِمَعْنَى الْإِدَارَةِ، وَهُوَ هُذَا۔ شعر قصیدہ خامسہ سبعہ ! معلقہ میں کہا ہے کہ ترَى اللَّحِزَ الشَّحِيْحَ إِذَا أُمِرَّتْ تَرَى اللَّحِزَ الشَّحِيْحَ إِذَا أُمِرَّتْ عَلَيْهِ لِمَالِهِ فِيهَا مُهِينًا عَلَيْهِ لِمَالِهِ فِيهَا مُهِينًا أمرت یعنی چکر دیا جائے اور پھرایا جائے وَمِنْ عَجَائِبِ لَفْظِ الْمِرَّةِ اشْتِرَاكُةَ فِي اور لفظ مرہ کے عجائبات میں سے یہ ہے کہ وہ الْعَرَبِيَّةِ وَالْهِنْدِيَّةِ فِي مَعْنَى الإِدَارَةِ وَإِحْكَامِ اپنے معنے بٹ دینے اور مروڑ دینے میں عربی اور الْفَتْلِ بِالْمُبَالَغَةِ، فَإِنَّ الْهِنْدِيِّينَ يَقُولُونَ ہندی میں مشترک ہے کیونکہ ہندی لوگ امرار کو لِلْإِمْرَارِ مَرَوْزَنَا كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْهِنْدِيِّينَ مروڑنا کہتے ہیں جیسا کہ ہندیوں پر پوشیدہ نہیں۔ وَهُذَا ثُبُوتٌ صَرِيحٌ مِنْ غَيْرِ شَائِبَةِ الْمَيْنِ اور یہ صریح ثبوت بغیر شائبہ کسی تاریکی کے ہے اور