تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 242
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۲ سورة الفتح الغَفَّارِ بِقَوْلِهِ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْعه کہ وہ گروہ اس پودہ کی مانند ہے جس نے خوبصورت کو پلیس نکالی الَّذِي هُوَ مُعْجِبُ الْكُفَّارِ وَكُلٌّ مِنْهُمَا ہوں اور جو کسانوں کو تعجب میں ڈال رہا ہو اور موسیٰ علیہ السلام أَخْبَرَ بِصِفَاتٍ تُنَاسِبُ صِفَاتِهِ اور عیسیٰ علیہ السلام ہر دو نے ان صفات کی خبر دی جو ان کی الذَّاتِيَةِ وَاخْتَارَ جَمَاعَةً تُشَابِه ذاتی صفات سے مناسبت رکھتی تھیں اور ہر ایک نے ایک أَخْلَاقَهُمْ أَخْلَاقَهُ الْمَرْضِيَّةَ فَأَشَارَ ایسی جماعت کی خبر دی جو ان کے پسندیدہ اخلاق کے مُوسَى بِقَوْلِهِ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ إلى مشابہ اخلاق رکھتی تھی۔ پس حضرت موسیٰ علیہ ا علیہ السلام نے صَحَابَةٍ أَدْرَكُوا صُحْبَةَ نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ کہہ کر ان اصحاب کی طرف اشارہ کیا وَأَرَوْا شِدَّةً وَغِلْظَةً فِي الْمِضْمَارِ جنہوں نے ہمارے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کو وَأَظْهَرُوا جَلَالَ اللهِ بِالسَّيْفِ البَثَّارِ پایا اور انہوں نے میدانِ جنگ میں کافروں کا نہایت سختی وَصَارُوا ظِلَّ اسْمِ مُحَمَّدٍ رَّسُولِ الله سے مقابلہ کیا اور شمشیر براں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے جلال الْقَهَّارِ عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللهِ وَأَهْلِ السَّمَاءِ کو ظاہر کیا اور وہ محمد رسول اللہ کے نام کے ظل ہو گئے جو وَأَهْلِ الْأَرْضِ مِنَ الْأَبْرَارِ وَالْأَخْيَارِ اللہ تعالیٰ کے اسم قہار کے مظہر ہیں ۔ آپ کو اللہ تعالیٰ کا اور وَأَشَارَ عِيسَى بِقَوْلِهِ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ آسمان وزمین کے برگزیدہ لوگوں کا سلام پہنچے۔ اور عیسیٰ شَطْةَ إِلى قَوْمٍ أَخَرَيْنَ مِنْهُمْ علیہ السلام نے گزرعِ اخْرَجَ شَطْفَہ کہہ کر بعد میں آنے وَإِمَامِهِمُ الْمَسِيحِ بَلْ ذَكَرَ اسْمَهُ أَحْمَدَ والے ایک گروہ اور ان کے امام مسیح موعود کی طرف اشارہ بِالتَّصْرِيح وَأَشَارَ بِهَذَا الْمَثَلِ الَّذِی کیا بلکہ آپ نے صراحت سے اس کے نام احمد کا بھی ذکر جَاءَ فِي الْقُرْآنِ الْمَجِيدِ إِلَى أَنَّ الْمَسِيحَ کر دیا اور اس کے ساتھ اس مثال کی طرف بھی اشارہ کیا جو الْمَوْعُودَ لَا يَظْهَرُ إِلَّا كَتَبَاتٍ لِيْن لا قرآن مجید میں مذکور ہے کہ مسیح موعود نرم سبزہ کی طرح ظاہر كَالشَّيْئِ الْغَلِيْظِ الشَّدِيدِ اعجاز لمسیح روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۲۵ تا ۱۲۷) ہو گا نہ کہ کسی سخت چیز کی مانند ۔ ( ترجمه از مرتب ) ثُمَّ قَالَ عَزَّ وَجَلَّ فِي مَدْح پھر عز وجل نے حضرت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے صَحَابَةِ خَاتَمِ النَّبِيِّينَ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ صحابہؓ کی مدح میں فرما یا مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَةً اللهِ وَالَّذِينَ مَعَةَ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمُ الح محمد اللہ کے رسول ہیں