تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 241 of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 241

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۴۱ سورة الفتح اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّلِحَتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَ اَجْرًا عَظِيمًا محمد خدا کا رسول ہے اور جو لوگ اس کے ساتھ ہیں وہ کفار پر سخت ہیں یعنی کفاران کے سامنے لا جواب اور عاجز ہیں اور ان کی حقانیت کی ہیبت کافروں کے دلوں پر مستولی ہے اور وہ لوگ آپس میں رحم کرتے ہیں ۔ (براہین احمد یہ چہار تخصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۱۶ ، ۶۱۷ حاشیه در حاشیہ نمبر ۳) - محمد رسول اللہ ہیں اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں پر سخت اور باہم رحم کرنے والے ہیں ۔ آسمانی فیصلہ، روحانی خزائن جلد ۴ ٹائٹل پیج ) ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دو نام ہیں (۱) ایک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور یہ نام توریت میں لکھا گیا ہے جو ایک آتشی شریعت ہے جیسا کہ اس آیت سے ظاہر ہوتا ہے مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ وَالَّذِينَ مَعَةً اشدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمُ ۔۔۔۔ ذَلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَيةِ - مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ وَ اربعین، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۴۳) وَ الَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدنی زندگی کی طرف اشارہ ہے جب بہت سے مومنین کی معیت ہوئی جنہوں نے کفار کے ساتھ جنگ کئے ۔ الحکم جلد ۵ نمبر ۴ مورخه ۳۱ جنوری ۱۹۰۱ء صفحه ۱۱) مومنوں اور مسلمانوں کے واسطے نرمی اور شفقت کا حکم ہے۔ رسول اللہ اور صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ا بھی ایسی ہی حالت بیان کی گئی جہاں فرمایا ہے کہ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ - الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۱۴ را پریل ۱۹۰۸ء صفحہ (۳) فَإِنَّ مُوسَى أَخْبَرَ عَنْ صَحْبِ كَانُوا موسیٰ علیہ السلام نے أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ کہہ کر ان مَظْهَرَ اسْمِ مُحَمَّدٍ نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ وَصُوَرَ اصحاب کی خبر دی جو ہمارے برگزیدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جَلَالِ اللهِ الْقَهَّارِ بِقَوْلِهِ أَشِدَّاءُ عَلَى محمد نام کے مظہر تھے اور خدائے قہار کے جلال کو ظاہر الْكُفَّارِ "۔ وَإِنَّ عِيسَى أَخْبَرَ عَنْ أَخَرَيْنَ کرنے والے تھے اور عیسیٰ علیہ السلام نے ایک دوسرے مِنْهُمْ وَعَنْ إِمَامٍ تِلْكَ الأَبْرَارِ أَغْنِی گروہ اور ان کے امام مسیح موعود کی خبر دی جو رحم کرنے الْمَسِيحَ الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ أَحْمَدَ الرَّاحِیمِ والے اور پردہ پوشی کرنے والے احمد نام کے مظہر اور السَّنَّارِ وَمَنْبَعُ جَمَالِ اللهِ الرَّحِيمِ خدائے رحیم و غفار کے جمال کا سرچشمہ ہیں ان الفاظ میں