تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxvii
صفحه ۳۹۴ له خالد ۳۹۵ ۳۹۶ ۳۹۷ ۳۹۸ ۳۹۸ لد ولد لد ولد ۴۰۷ ۴۱۱ xxvi نمبر شمار مضمون ۲۵۵ یا درکھو صرف لفاظی اور لسانی کام نہیں آسکتی جب تک عمل نہ ہو ۲۵۶ اس وقت قریباً علماء کی یہی حالت ہو رہی ہے لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ کے مصداق اکثر پائے جاتے ہیں ۲۵۷ مقت خدا کے غضب کو کہتے ہیں ۲۵۸ مُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِى اسْمه احمد سے حضرت مسیح کی وفات کی دلیل ۲۵۹ مُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ بَعْدِى اسْمُه احمد میں بشارت کے دو پہلو يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ منہ کی پھونکوں کے معنے ۲۶۰ ۲۶۱ آیت هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى ۲۶۲ الدین محله جسمانی اور سیاست ملکی کے طور پر حضرت مسیح کے حق میں پیشگوئی ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو منصب ایک تکمیل ہدایت دوسری تکمیل اشاعت ۲۶۳ علماء کرام اور تمام اکا بر ملت اسلام قبول کر چکے کہ تکمیل اشاعت مسیح موعود کے ذریعہ ہوگی ۲۶۴ متقدمین کا اتفاق کہ عالمگیر غلبہ مسیح موعود کے وقت میں ظہور میں آئے گا اس غلبہ کے لیے تین امر کا پایا جانا ضروری ہے ۲۶۵ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ محلے میں دو لفظ ھدی اور حق کے رکھنے کی حکمت