تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xxvi of 478

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page xxvi

صفحه ۳۷۹ ۳۸۰ ۳۸۲ ۳۸۳ ۳۸۵ ۳۸۶ ۳۸۷ ۳۸۹ ۳۹۱ ۳۹۲ ۳۹۲ ۳۹ XXV نمبر شمار مضمون ۲۴۳ أُولَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَان ۔ دل میں ایمان کے لکھنے سے مطلب ۲۴۴ أَيَّدَهُمْ بِرُوحِ مِنْهُ صاف اور کھلے طور پر بتلا رہی ہے کہ روح القدس مومنوں کے ساتھ رہتا تھا ۲۴۵ صحابہ نے یہاں تک ترقی کی کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ کا سرٹیفکیٹ ان کو دیا گیا ۲۴۶ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ کا سبب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قوت قدسیہ کا نتیجہ ہے ۲۴۷ مَا الكُمُ الرَّسُول کا حکم بغیر کسی قید اور شرط کے نہیں ۲۴۸ لَوْ اَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ ۲۴۹ اللہ کے دو معنی خدائے تعالیٰ کی متفرق صفات اور انکے معنی ضرورت خالقیت باری تعالیٰ کی دلیل بذریعہ مادہ قیاس اقترانی اگر کوئی چوڑھا اچھا کام کرے گا تو بخشا جائے گا اور اگر سید ہو کر کوئی برا کام کرے گا تو وہ دوزخ میں ڈالا جائے گا ۲۵۰ ۲۵۱ ۲۵۲ یہود و نصاری سے احسان کرو اور ان کے معاملات میں عدل کیا کرو ۲۵۳ اَنْ تَوَلَّوهُمُ میں توٹی کے لفظ میں ایک نکتہ ۲۵۴ مومن نصاری اور یہود اور ہنود سے دوستی اور ہمدردی اور خیر خواہی کر سکتا احسان کر سکتا ہے مگر ان سے محبت نہیں کر سکتا