تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷) — Page 217
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۷ الْعَزْمِ پھر عام لوگوں کو کس قدر ضرورت تھی کہ وہ تقویٰ سے کام لیتے اور خدا سے ڈرتے ۔ سورة الاحقاف الحکم جلدے نمبرے مورخہ ۲۱ فروری ۱۹۰۳ ء صفحہ ۳) پس تجھے صبر کرنا چاہیے جیسا کہ اولوا العزم نبی صبر کرتے رہے۔ مجموعه اشتہارات جلد دوم صفحه ۵۸ حاشیه )