تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 240 of 469

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 240

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام الد ۔ سورة القصص نہیں بلکہ قرآن شریف کے موافق اور خدا تعالیٰ کی سنت قدیم کے مطابق اس قول سے بھی ایک حجت ان پر پوری ہوتی ہے جب کبھی کوئی خدا کا مامور اور مرسل آتا ہے تو مخالفوں نے اس کی تعلیم کو سن کر یہی کہا ہے الحکم جلد ۶ نمبر ۲۲ مورخه ۷ ارجون ۱۹۰۲ صفحه ۴، ۵ ) مَا سَمِعْنَا بِهَذَا فِي أَبَابِنَا الْأَوَّلِينَ - وَ قَالَ فِرْعَوْنُ يَأَيُّهَا الْمَلَأُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِنْ الهِ غَيْرِي فَأَوْقِدْ لِي يهَا مُنُ عَلَى الطِينِ فَاجْعَلْ لِي صَرْحًا لَعَلَّى أَطَّلِعُ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَ إِنِّي لَأَظُنُّهُ مِنَ الْكَذِبِينَ ۔ أَوْ قِدْ لِي يُهَا مُنُ ۔۔۔۔ لَعَلَى أَطَّلِعُ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَ إِنِّي لَأَظُنُّهُ مِنَ الْكَذِبِينَ ۔۔۔۔۔ اپنے رفیق کو کہا کہ کسی فتنہ یا آزمائش کی آگ بھڑکا تا میں موسیٰ کے خدا پر ۔۔۔ مطلع ہو جاؤں کہ کیوں کر وہ اس کی مدد کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہے یا نہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ جھوٹا ہے۔ براہین احمدیہ چہار احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۰۹ حاشیہ ) وَ لَوْ لَا أَنْ تُصِيبَهُم مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَيَقُولُوا رَبَّنَا لَوْ لَا أَرْسَلْتَ إِلَيْنَا رَسُولًا فَنَتَّبِعَ ايْتِكَ وَتَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ) تا عذاب کے نازل ہونے پر گمراہ لوگ یہ نہ کہیں کہ اے خدا تو نے قبل از عذاب اپنا رسول کیوں نہ بھیجا تا ہم تیری آیتوں کی پیروی کرتے اور مومن بن جاتے۔ (براہین احمد یہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۵۰) وَمَا كَانَ رَبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرَى حَتَّى يَبْعَثَ فِي أُمَّهَا رَسُولًا يَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِنَا وَمَا كُنَّا مُهْلِكي الْقُرَى إِلَّا وَأَهْلُهَا ظُلِمُونَ ) یعنی ہم نے کبھی کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا مگر صرف ایسی حالت میں کہ جب اس کے رہنے والے ظلم پر کمر بستہ ہوں ۔ یا د رہے کہ اگر چہ شرک بھی ایک ظلم بلکہ ظلم عظیم ہے مگر اس جگہ ظلم سے مراد وہ سرکشی ہے جو حد سے گزر