تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 154
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اولد سورة النور رَأْسَهَا وَمَا هُذَا إِلَّا فِعْلُ الْمَجْنُونِ ہو اور اس کے سر کو باقی رکھنا چاہتے ہو۔ اور یہ تو صرف ایک الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۲۹ تا ۳۳۱) مجنون کا ہی کام ہو سکتا ہے۔ ( ترجمہ از مرتب ) وَأَمَّا الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ فَهُوَ مِنْكُمْ مسیح موعود تم ہی میں سے ہوگا۔ جیسا کہ اللہ تعالی كَمَا وَعَدَ اللَّهُ فِي سُورَةِ النُّوْرِ وَهُوَ أَمْرٌ نے سورہ نور میں وعدہ کیا ہے اور یہ ایک واضح امر - واح امر ہے اور واضح وَلَيْسَ كَالسِّيرِ الْمَسْتُورِ وَإِنَّهُ إِمَامُكُمْ مِنْكُمْ كَمَا جَاءَ فِي حَدِيثِ - چھپا ہوا راز نہیں ۔ اور تم میں سے ہی تمہارا امام ہوگا جیسا الْبُخَارِي وَالْمُسْلِمِ وَمَنْ كَفَرَ بِشَهَادَةِ له حدیث بخاری اور مسلم میں آیا ہے اور جو قرآن کریم کہ الْقُرْآنِ وَشَهَادَةِ الْحَدِيثِ فَهُوَ لَيْسَ ورحدیث کی گواہی کا انکار کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں ۔ مسلم الهدی، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۳۶۵) ( ترجمه از مرتب ) قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي كِتَابِهِ الله عز وجل نے اپنی کتاب مبین میں فرمایا ہے وَعَدَ الله الْمُبِينِ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمُ الَّذِينَ آمَنُوا الا اللہ تعالی نے تم میں سے ایمان لانے والوں اور وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي مناسب حال عمل کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کو زمین میں خلیفہ بنا دے گا جس طرح ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنا دیا ص الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ لَيْتَكِنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ تھا۔ اور جو دین ان کے لئے پسند کیا ہے وہ ان کے لئے اسے الَّذِي ارْتَضَى لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ مضبوطی سے قائم کر دے گا اور ان کے خوف کی حالت کے بعد وہ بَعْدِ خَوْفِهِمْ اَمْنَا يَعْبُدُونَنِي لا ان کے لئے امن کی حالت تبدیل کر دے گا۔ وہ میری عبادت يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا وَ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ کریں گے اور کس چیز کو میرا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔ اور جو لوگ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَسِقُونَ وَ أَقِيمُوا الصَّلوةَ اس کے بعد بھی انکار کریں گے وہ نافرمانوں میں سے قرار دیئے وَأتُوا الزكوة وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ لَعَلَّكُم جائیں گے اور تم سب نمازوں کو قائم کرواور ز کوۃ دو اور اس رسول کی تُرْحَمُونَ لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا اطاعت کرو تاکہ تم پر تم کیا جاے اور بھی خیال نہ کرو کہ کفار زمین مُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَ مَا وَهُمُ میں ہمیں اپنی تدبیروں سے عاجز کر دیں گے اور ان کا ٹھکانا تو النَّارُ وَ لَبِئْسَ الْمَصِيرُ هَذَا مَا بَشَرَ دوزخ ہے اور وہ بہت براٹھکانا ہے۔ یہ وہ بشارت ہے جو ہمارے