تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۶) — Page 134
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۴ سورة النور فِي الْقُرْآنِ حَقَّ الْفِكْرِ وَلَا تَكُنْ ایسا فکر کر جیسا کہ فکر کرنے کا حق ہے اور اس شخص کی طرح نہ ہو كَالَّذِي اسْتَكْبَرَ وَ آبی - وَإِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ جو تکبر کر کے سر پھیر لیتا ہے اور یہی بات خدا کی طرف سے حق رَبَّنَا فَاقْرَ سُورَةَ النُّورِ مُتَدَبَّرًا ہے۔ پس سورہ نور کو غور سے پڑھتا کہ تجھ پر یہ نوردن کی طرح ليَتَجَلَّى عَلَيْكَ هَذَا النُّورُ كَالضُّحى - ظاہر ہو۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے ) - (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۷۴ تا ۷۷ ) وَلَئِن سَأَلْتَهُمْ مَا وَعَدَ اللهُ اگر ان سے پوچھا جائے کہ تمہارے خدا نے کیا وعدہ رَبُّكُمُ الْأَعْلَى لَيَقُولُنَّ إِنَّهُ وَعْدُ فرمایا ہے تو اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ ہاں خدا نے یہ الْمُؤْمِنِينَ أَنْ يَسْتَخْلِفَ مِنْهُمْ كَمَا وعدہ مومنوں سے ضرور کیا ہے کہ ان میں خلیفے پیدا کئے جاویں اسْتَخْلَفَ مِنْ قَوْمِ مُوسَى - فَقَدْ گے ان خلیفوں کی مانند جو موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں خلیفے پیدا أَقَرُّوا بِتَشَابَةِ السِّلْسِلَتَيْنِ ثُمَّ کئے تھے۔ پس دونوں سلسلوں کی مشابہت کا اقرار کرتے ہیں يُنْكِرُونَ كَبَصِيرٍ تَعَالَى وَلَمَّا كَانَ پھر ایسے شخص کی طرح انکار کر بیٹھے ہیں کہ وہ سوجا کھا ہو اور نَبِيُّنَا مَثِيْلَ مُوسَى وَكَانَ سِلْسِلَةُ اپنے آپ کو اندھا بنالے اور جس حالت میں ہمارے نبی صلی خُلَفَاءِ مَثِيلَ السِّلْسِلَةِ الْمُوْسَوِيَّةِ الله علیہ وسلم مثیل موسیٰ ٹھہرے اور نیز سلسلہ خلفاء آنحضرت بِنَضِ اجْلى وَجَبَ أَنْ تَخْتَتِمَ صلی اللہ علیہ وسلم مثیل سلسلہ موسیٰ علیہ السلام قرار پایا جیسا کہ السِّلْسِلَةُ الْمُحَمَّدِيَّةُ عَلى خَلِيفَةٍ هُوَ نص صریح اس پر دلالت کرتی ہے پس واجب ہوا کہ سلسلہ محمد یہ مَثِيلُ عِيسَى كَمَا اخْتُتِمَ عَلَی ابْنِ ایک ایسے خلیفہ پر ختم ہو کہ وہ مثیل عیسیٰ علیہ السلام ہو دے جیسا مَرْيَمَ سِلْسِلَةُ صَاحِبِ الْعَصَا۔ کہ سلسلہ حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسی علیہ السلام پر ختم لِيُطَائِقَ هَذِهِ السِّلْسِلَةُ بِسِلْسِلَةٍ اُولی ہوا تا کہ یہ دونوں سلسلے باہم مطابق ہو جائیں اور تاکہ وعدہ وَلِيَتِمَّ وَعْدُ هُمَا ثَلَةِ الْإِسْتِخْلافِ مماثلت اس سلسلہ کے خلیفوں کا اور اس سلسلہ کے خلیفوں کا كَمَا هُوَ ظَاهِرٌ مِّنْ لَفْظِ كَمَا - پورا ہو جائے جیسا کہ امر مماثلت کما کے لفظ سے ظاہر (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۹۱ ۹۲) ہے۔ (ترجمہ اصل کتاب سے ) اما قَالَ رَبُّكُمْ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي کیا تمہارے خدا نے نہیں فرمایا ہے کہ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمُ الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ اس میں ایک حجت ہے