تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 309 of 444

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 309

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۰۹ سورة الانبياء نَقَلُوا الْأَقْدَامَ إِلى دُوْنِ اللهِ بَلْ فَنَوْا فِي بلکہ حضرت کبریا میں فنا ہو گئے سو کچھ شک نہیں کہ ان پر ان حَضْرَةِ الْكِبْرَيَاءِ ، فَلَا شَكَ أَنَّهُمْ غَيْرُ کلمات سے کوئی ملامت نہیں ۔ ا ملامت نہیں۔ اور ان کے ان کلمات کی مَلُومِينَ۔ وَلَا يَجُوزُ اتَّبَاعُ كَلِمَاتُهُمْ پیروی جائز نہیں اور نہ یہ روا ہے کہ ان کی مشابہت کی وَحِرْصُ مُضَاهَا تِهِمْ ، بُل هِيَ كَلِم يَجِبُ خواہش کی جائے بلکہ یہ ایسے کلمے ہیں کہ پیٹنے کے لائق ہیں أَنْ تُطْوَى لَا أَنْ تُرْوَى، وَلَا يُؤَاخِذُ اللهُ إِلَّا نہ اظہار کے لائق اور خدا تعالیٰ انہیں سے مواخذہ کرتا ہے الَّذِينَ كَانُوا مِنَ الْمُتَعَمِدِينَ الْمُجْتَرِثِينَ۔ جو عمداً چالاکی سے ایسے کلے منہ پر لاویں۔ (نور الحق حصہ اول، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۱۰۱،۱۰۰) ( ترجمہ اصل کتاب سے ) اوَ لَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيْ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ ) دیا۔ آسمان اور زمین دونوں بند تھے سو ہم نے ان دونوں کو کھول دیا۔ براہین احمد یہ چہار تخصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۱۱ حاشیه در حاشیہ نمبر ۳) زمین و آسمان بند تھے اور حقائق و معارف پوشیدہ ہو گئے تھے سو ہم نے ان کو اس شخص کے بھیجنے سے کھول (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۷۴) قرآن کریم سے معلوم ہوتا ہے اور حال کی تحقیقا تیں بھی اس کی مصدق ہیں کہ عالم کبیر بھی اپنے کمال خلقت کے وقت تک ایک گٹھڑی کی طرح تھا جیسا کہ اللہ جل شانہ فرماتا ہے او لَمْ يَرَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمَاتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَي - الجزو نمبر ے ا یعنی فرماتا ہے کہ کیا کافروں نے آسمان اور زمین کو نہیں دیکھا کہ گٹھڑی کی طرح آپس میں بندھے ہوئے تھے اور ہم نے ان کو کھول دیا۔ سو کافروں نے تو آسمان اور زمین بنتا نہیں دیکھا اور نہ ان کی گٹھڑی دیکھی ۔ لیکن اس جگہ روحانی آسمانی اور روحانی زمین کی طرف اشارہ ہے جس کی گٹھڑی کفار عرب کے رو برو کھل گئی اور ہے۔ فیضانِ سماوی زمین پر جاری ہو گئے۔ (آئینہ کمالات اسلام، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۱۹۰ تا ۱۹۲ حاشیه در حاشیه ) آسمان اور زمین ایک گٹھڑی کی طرح بندھے ہوئے تھے ہم نے ان دونوں کو کھول دیا یعنی زمین نے اپنی پوری قوت ظاہر کی اور آسمان نے بھی ۔ - (حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۱۰)