تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 233
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۳۳ سورة الكهف فَجَمَعْتُهُمْ جَمْعًا وَهُوَ مُرَادٌ مِنْ بَعْثِ الْمَسِيحِ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ آخر آیت تک۔ اے عقلمندوں الْمَوْعُودِ يَا مَعْشَرَ الْعَاقِلِينَ۔ (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۷۸ تا ۲۸۳) کے گروہ یہ مسیح موعود کی بعثت سے مراد ہے۔ ( ترجمه از مرتب ) قَدْ وَعَدَ اللهُ عِنْدَ الْفِتْنَةِ الْعُظمى فِي آخِرِ خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ جب کہ آخر زمانہ میں الزَّمَانِ، وَالْبَلِيَّةِ الْكُبْرَى قَبْلَ يَوْمِ الدِّيَّانِ بڑا بھاری فتنہ اور بلا قیامت سے پہلے ظاہر ہوگی ۔ اُن أَنَّهُ يَنْصُرُ دِينَهُ مِنْ عِنْدِهِ فِي تِلْكَ الأَيَّامِ، دنوں میں اپنی طرف سے اپنے دین کی مدد اور تائید وَهُنَاكَ يَكُونُ الْإِسْلَامُ كَالْبَدْرِ الثَّامِ، فرمائے گا اور اُس زمانہ میں اسلام بدر کامل کی طرح وَإِلَيْهِ أَشَارَ اللهُ سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ وَ نُفِخَ فِي ہو جائے گا اور اسی کی طرف اشارہ ہے اس قول میں الصُّورِ فَجَمَعْتُهُمْ جَمْعًا وَقَدْ أَخْبَرَ فِي آيَةٍ هِيَ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَجَمَعْتُهُمْ جَمْعًا اور اس آیت سے قَبْلَ هَذِهِ الْآيَةِ مِنْ تَفْرِقَةٍ عَظِيمَةٍ بِقَوْلِهِ وَ ایک بڑے تفرقہ کی خبر دی جہاں کہ فرمایا ہے : وَ تَرَكْنَا تَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ ثُمَّ بَشَرَ بَعْضَهُمُ الخ پھر وَ نُفِخَ فِي الصُّورِ الح کے قول سے بِقَوْلِهِ وَنُفِخَ فِي الصُّورِ بِجَمْع بَعْدَ التَّفْرِقَةِ، بشارت دی۔ کہ اس پرا گندگی کے بعد جمعیت حاصل فَلَا يَكُونُ هَذَا الْجَمْعُ إِلَّا فِي مِائَةِ الْبَدْرِ لِيَدُلَّ ہوگی ۔ پس یہ جمعیت حاصل نہ ہوگی مگر بدر کی صدی الصُّورَةُ عَلَى مَعْنَاهَا كَمَا كَانَتِ النُّصْرَةُ میں تاکہ صورت اپنے معنے پر دلالت کرے جیسا کہ الْأُولَى بِبَدْرٍ فَهَا تَانِ بَشَارَتَانِ لِلْمُؤْمِنِينَ، وَ پہلی نصرت بدر میں وقوع میں آئی۔ پس یہ دو تَبْرُقَانِ كَدُرَةٍ فِي الْكِتَابِ الْمُبِينِ خوشخبریاں مومنوں کے لئے ہیں۔ اور موتی کی طرح (خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۸۶ تا ۲۸۸ کتاب مبین میں چمکتی ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب ) قَدْ أَشَارَ اللهُ فِي آيَاتٍ بَعْدَهْذِهِ الْآيَةِ مِنْ اس آیت کے معاً بعد جو آیات ہیں ان میں غَيْرِ فَضْلٍ إِلى أَنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ هُمُ الله تعالیٰ نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ یاجوج النَّصَارَى أَلَا تَرَى قَوْلَهُ أَفَحَسِبَ الَّذِينَ اور ماجوج نصاریٰ ہی ہیں جیسے أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِى مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ اور وَكَذَلِكَ قَوْلَهُ قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالَا الَّذِينَ ل الكهف : ١٠٣