تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 228
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۸ سورة الكهف اذَانٌ طَوِيلَهُ، لأَنَّهُمْ قَدِ اتَّفَقُوْا عَلَى أَنْ يَأْجُوجَ ہیں اس لیے کہ قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے وَمَأْجُوجَ قَوْمٌ تَحْصُورُونَ فِي الْإِقْلِيمِ الرَّابِع کہ وہ چوتھی اقلیم میں محصور ہیں اور ہر ایک قوم وَهُمْ أَزْيَدُ نَسُلًا وَعَدَدًا مِنْ كُلِّ قَوْمٍ، وَهَذَا سے وہ تعداد اور نسل میں زیادہ ہیں اور یہ بَاطِلُ بِالْبَدَاهَةِ، لِأَنَّا لَا نَرَى فِي الْإِقْلِيمِ الرَّابع بالبداہت باطل ہے کیونکہ ہم چوتھی اقلیم میں ان أَثَرًا مِنْهُمْ وَلَا مِنْ بِلَادِهِمْ وَمُنْسِهِمْ کا اور ان کے شہروں اور لشکروں کا کچھ نام ونشان وَعَسَاكِرِهِمْ مَعَ أَنَّ عِمَارَاتِ الْأَرْضِ قَدْ ظَهَرَتْ نہیں پاتے حالانکہ زمین کی کل آبادیاں ظاہر ہو كُلُّهَا ۔ فَالرِّوَايَاتُ فِي هَذَا الْبَابِ بَاطِلَةٌ كُلُّهَا چکی ہیں ۔ پس اس باب میں سب روایتیں باطل (حمامة البشری ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۱۰ حاشیه در حاشیہ) ہیں۔ (ترجمہ از مرتب) فَالْحَاصِلُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ يَعْنِي وَجَاعِلُ خلاصہ یہ ہے کہ یہ آیت یعنی وَ جَاعِلُ الَّذِينَ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ دَلِيلٌ صَرِيحٌ وَبُرْهَانٌ وَاضِحٌ عَلَى أَنَّ الْقُوَّةَ صریح دلیل ہے کہ روئے زمین پر غلبہ اور قوت وَالْغَلَبَةَ وَالشَّوْكَةَ وَالتَّسَلِّطَ الْكَامِلَ الْفَائِقَ شوکت اور کامل اور اعلیٰ درجہ کا تسلط قوم نصاری عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ لَا يُجَاوِزُ هَذَيْنِ الْقَوْمَيْنِ اور مسلمانوں سے باہر نہ جاوے گا اور حکومت النَّصَارَى وَالْمُسْلِمِينَ، وَتُدَاوِلُ الْحُكُومَةُ تامه قیامت تک انہیں کے ہاتھوں میں پھرے التَّامَّةُ بَيْنَهُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَلَا يَكُونُ گی اور کسی اور کو اس سے حصہ نہ ملے گا بلکہ ان کے لِغَيْرِهِمْ حَظًّا مِنْهَا، بَلْ تُضْرَبُ عَلَى أَعْدَائِهِم دشمنوں پر ذلت اور مسکنت مسلط کی جاوے گی الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ، وَيَذُوبُونَ يَوْمًا فَيَوْمًا حَتَّى اور وہ دن بدن پگھلتے جاویں گے یہاں تک کہ يَكُونُوا كَالْفَانِينَ فَإِذَا كَانَ الْأَمْرُ كَذلِك فنا شدہ قوم کی مانند ہو جاویں گے۔ پس جب فَوَجَبَ أَنْ تَكُونَ الْحُكُومَةُ وَالْقُوَّةُ مُتَدَاوِلَةً بَيْنَ آیت کا یہ مطلب ہے تو واجب ہے کہ حکومت اور هُذَيْنِ الْقَوْمَيْنِ إِلَى الدَّوَامِ وَمَخْصُوصَةً بِهَا، قوت انہیں دوقوموں میں پھرے اور انہیں سے فَلَزِمَ بِنَاءً عَلَى هُذَا أَنْ يَكُونَ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ مختص رہے اور اس بنا پر ضروری ہے کہ یاجوج إمَّا مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَإِمَّا مِنَ الْمُتَنَصِرِينَ ماجوج یا تو مسلمانوں سے ہوں یا نصاری سے ال عمران : ۵۶