تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 220
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۰ سورة الكهف قَوْمٌ أَخَرُونَ فِي زَمْهَرِيْرٍ وَعَيْنِ حَمِئَةٍ نابینائی کی وجہ سے سخت سردی میں اور بودار کیچڑ والے چشمہ لْفَقْرِ الْعَيْنِ۔ ذَالِكَ مَثَلُ الَّذِينَ پر ہیں ۔ پہلی مثال ان لوگوں کی ہے جو اپنے آپ کو مسلمان يَقُولُونَ إِنَّا نَحْنُ مُسْلِمُونَ وَلَيْسَ لَهُمْ کہتے ہیں ان کو اسلام کے سورج سے کوئی فائدہ نہیں ہوا وہ بغیر حَقٌّ مِنْ شَمْسِ الْإِسْلَامِ، يُحْرِقُوْنَ نفع کے اپنے بدنوں کو جلا رہے ہیں اور چہروں کو؟ کو جھلسا رہے أَبْدَانَهُمْ مِنْ غَيْرِ نَفْعٍ وَيُلْفَحُونَ ہیں ۔ دوسری ان لوگوں کی مثال ہے جن کے پاس توحید کے وَمَثَلُ الَّذِينَ مَا بَقِيَ عِنْدَهُمْ مِنْ سورج کی روشنی میں سے کچھ باقی نہیں۔ انہوں نے عیسیٰ علیہ ضَوْءِ شَمْسِ التَّوْحِيدِ وَاتَّخَذُوا عِيسَى السلام کو معبود بنا لیا اور زندہ خدا کے بدلے ایک مردہ کو اختیار إِلَهَا وَاسْتَبْدَلُوا الْمَيْتَ بِالَّذِي هُوَ کر لیا اور وہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس کے محتاج ہیں۔ حَى وَيَظُنُّونَ أَنَّهُمْ إِلَيْهِ يَتَحَوَّجُونَ۔ یہ دونوں مثالیں ان لوگوں کی ہیں جنہوں نے اپنے آپ هُذَانِ مَثَلَانِ لِقَوْمٍ جَعَلُوا کو ان حقیر لوگوں کی طرح بنالیا جن کو سورج کی روشنی نے کچھ أَنْفُسَهُمْ كَعَبَادِيدَ مَا نَفَعَهُمْ ضَوْءُ نفع نہ پہنچایا سوائے اس کے کہ اس کی گرمی نے ان کے الشَّمْسِ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلْفَحَ وُجُوهَهُمْ چہروں کو جلس دیا پس وہ ہلاک ہو رہے ہیں۔ پھر یہ مثال ان حَرُهَا فَهُمْ يَهْلِكُونَ وَمَثَلُ لِقَوْمٍ لوگوں کی ہے جو سورج کی روشنی سے بھاگے اور ان کا سارا فَرُوا مِنْ ضَوْتِهَا فَنُهِبُوا وَهُمْ سامان چھینا گیا اور وہ ظلمت میں بھٹک رہے ہیں میں نے يَغْتَجِبُونَ وَإِنِّي أَدْرَكْتُ الْقَرْنَيْنِ مِنَ ہجری تقویم کی دو صدیوں کو پایا ہے ایسا ہی عیسوی سن کے لحاظ السَّنَوَاتِ الْهِجْرِيَّةِ وَكَذَالِكَ مِنْ سے بلکہ ہر تقویم کے لحاظ سے جس سے لوگ اپنا حساب کرتے سَنَى عِيسَى وَمِنْ كُلِّ سَنَةٍ بِهَا ہیں دو صدیوں کو پایا ہے اسی لئے اللہ کی کتاب نے مجھے يُحَاسِبُونَ فَلِذَالِكَ سُمِيتُ ذَا الْقَرْنِين ذوالقرنین کا نام دیا ہے اور اس میں سوچنے والوں کے لئے فِي كِتَابِ اللهِ، إِنَّ فِي ذَالِكَ لَآيَةً لِقَوْمٍ ایک زبردست نشان ہے۔ يتَدَبَّرُونَ۔ اور میں اسی وقت مبعوث ہوا جبکہ یاجوج و ماجوج کھول وَمَا جِئْتُ إِلَّا فِي وَقْتٍ فُتِحَتْ دیئے گئے اور وہ ہر بلندی سے پھلانگتے ہوئے دنیا میں پھیل يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ فِيهِ وَهُمْ مِنْ كُلِّ گئے ۔ پس میں اس غرض کے لئے مبعوث کیا گیا کہ مسلمانوں حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، فَبُعِثْتُ لِأَصُونَ کو یاجوج و ماجوج کے حملوں سے آیات بینات اور ایسی