تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵) — Page 219
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۹ سورة الكهف کو بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ كَالْمُحَادِي وَ إِنِّي آنا اور اس کے افراد ایک دوسرے کے بالمقابل بیٹھے ہوئے الْأَحْوَذِي كَذِي الْقَرْنَيْنِ وَجَدْتُ ہیں۔ میں وہ تیز رفتار سیاح ہوں جو ذو القرنین کی مانند قَوْمًا فِي أَوَارٍ وَ قَوْمًا آخَرِينَ فِي زَمْهَرِيرِ ہے۔ میں نے ایک قوم کو سخت گرمی میں پایا اور دوسروں وَعَيْنِ كَدْرَةٍ لِفَقْدِ الْعَيْنِ وَ إِنِّي انا سخت سردی میں اور نابینائی کی وجہ سے ایسے چشمہ پر پایا جو الْغَيْذَانُ وَ مِنَ اللهِ آرَی وَ اَعْلَمُ اَن گدلا ہے اور میں ہی صحیح نتیجہ پر پہنچنے والا ہوں اور اللہ کی الْقَدْرَ اَخْرَجَ سَهْمَهُ وَقُنَّا فَاذْكُرُوا طرف سے صحیح راہ کو دیکھ رہا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ قضا و الله بِعَيْنٍ ثَرَّةٍ يا أولى النهى لَعَلَّكُمْ قدر نے میچ نشانہ پر بیٹھے والا تیر لگایا ہے ۔ پس اے عقلمندو تَجِدُوا حِتْرًا وَ كَثِيرًا مِّنَ النَّدى اشکبار بار آنکھوں کے ساتھ اللہ کو یاد کرو تا تم خدائی بخشش ( تذکرۃ الشہادتین، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۰۰) خیر کثیر پاسکو ۔ ( ترجمه از مرتب ) سے وَإِنَّمَا مَثَلُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ مسیح موعود کی مثال ذو القرنین کی ہے اور اسے آنکھ كَمَثَلِ ذِي الْقَرْنَيْنِ، وَإِلَيْهِ أَشَارَ رکھنے والو دیکھو کہ قرآن مجید نے اس کی طرف اشارہ کیا الْقُرْآنُ يَا أُولِي الْعَيْنَيْنِ، فَكَفَاكُمْ هَذَا ہے۔ اور یہ تمثیل تمہارے لئے اگر تم سوچو کافی ہے اور میں الْمَثَلُ إِنْ كُنْتُمْ تَتَأَمَّلُونَ۔ وَإِنِّي أَنَا ذوالقرنین کی مانند تیز رفتار ہوں ۔اور انسانوں کو ملانے کے الْأَحْوَذِى كَذِي الْقَرْنَيْنِ، وَجُمِعَتْ لِي سامان پیدا کر کے میرے لئے تمام زمینیں اکٹھی کر دی گئی الْأَرْضُونَ كُلُهَا بِتَزْوِيجِ النُّفُوسِ ہیں ۔ پس میں نے اپنی سیاحت کے کام کو مکمل کر لیا ہے فَكَمَلْتُ أَمْرَ سِيَاحَتِي وَمَا بَرِحْتُ حالانکہ میں اپنے دونوں پاؤں کے مقام پر قائم رہا ہوں۔ مَوْضِعَ هَاتَيْنِ الْقَدَمَيْنِ۔ وَلَا سِيَاحَةَ فِي اور اسلام میں سیاحت اور سفر حرمین کے سوا کسی اور جگہ کے الْإِسْلَامِ وَلَا شَدَّ الرَّحَالِ مِنْ غَيْرِ لئے نہیں ہے سو مجھے دونوں جہانوں کے رب کی طرف سے الْحَرَمَيْنِ۔ فَرُزْقَ لِي السَّيْحَانُ بهذا اس طریق ) روحانی یا معنوی طور ) پر سیاحت عطا کی گئی ہے الطَّرِيقِ مِنْ رَّبِّ الْكَوْنَيْنِ وَوَجَدْتُ فِي اور میں نے اپنی سیاحت کے دووران دو متضاد قوموں کو پایا سِيَاحَتِي قَوْمَيْنِ مُتَضَادَيْنِ۔ قَوْمٌ ہے جن میں سے ایک وہ قوم ہے جس پر سورج کی دھوپ پڑ صَمَخَتْ عَلَيْهِمُ الشَّمْسُ وَلَفَحَتْ رہی ہے اور اس کی تپش کی آگ نے ان کے چہروں کو جلس وُجُوهَهُمْ نَارُ أُوَارٍ فَرَجَعُوا بِخُفَى حُنَيْنٍ۔ دیا ہے اور وہ سرا سر نا کام ہو گئے اور دوسرے لوگ اپنی