تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 393 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 393

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ ۳۹۳ سورة يوسف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة يوسف بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ☆☆☆☆ وَ قَالَ الَّذِي اشْتَريهُ مِنْ مِصْرَ لِامْرَأَتِه اَكْرِهِي مَثْوهُ عَسَى أَنْ يَنْفَعَنَا أَوْ نَتَّخِذَهُ وَلَدًا وَ كَذلِكَ مَكَّنَا لِيُوسُفَ فِي الْأَرْضِ وَ لِنُعَلِّمَهُ مِنْ تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى اَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ) جانتے۔ وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ اور خدا اپنے امر پر غالب ہے مگر اکثر لوگ نہیں ( براہین احمد یہ چہار قصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۸۴ حاشیه در حاشیه ) خدا اپنے ارادہ پر غالب ہے مگر اکثر لوگ خدا کے قہر اور جبروت سے بے خبر ہیں ۔۔۔۔ زمین پر خدا مسلوب السلطنت لوگوں کی طرح بیکار نہیں ہے بلکہ اس کا سلسلہ ربوبیت اور رحمانیت اور رحیمیت اور مجازات زمین پر جاری ہے اور وہ اپنے عابدوں کو مدد دینے کی طاقت رکھتا ہے اور مجرموں کو اپنے غضب سے ہلاک کر سکتا کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۳۸) ہے۔ خدا تعالی ۔۔۔ کسی کے منشا کے ماتحت نہیں ہے بلکہ وہ خدا ہے اور غالِبٌ عَلَی امْرِہ ہے۔ الحکم جلدے نمبر ے مورخہ ۲۱ فروری ۱۹۰۳ ء صفحہ ۹) ہمارا آخری حصہ عمر کا ہے اور ہمیشہ تجربہ ہوا ہے کہ خدا تعالیٰ ہی غالب ہوتا ہے۔ وَاللهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَ