تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 226 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 226

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۶ سورة الاعراف بِإِذْنِ رَبِّهِ ۚ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا - يتمثیل اسلام کی ہے جب کوئی رسول آتا ہے تو انسانی فطرتوں کے سارے خواص ظاہر ہو جاتے ہیں۔ ان کے ظہور کا یہ خاصہ اور علامات ہیں کہ مخلص سعید الفطرت اور مستعد طبیعت کے لوگ اپنے اخلاص اور ارادت میں ترقی کرتے ہیں اور شریر شرارت میں بڑھ جاتے ہیں ۔ الحکم جلد ۹ نمبر ۳۸ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۴) وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلا نگرا نہیں نکلتی کھیتی اس کی مگر تھوڑی ۔ ( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۴۱۹) وَ مَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوهُمْ مِّنْ قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمُ أَنَاسٌ م للهوور يتطهرون ۔ لوط کی قوم نے فسق و فجور میں جبر تک نوبت پہنچائی اور جب ان کو سمجھایا گیا تو لوط اور اس کے اصحاب کی نسبت انہوں نے اپنے رفیقوں کو وہ کہا جو قرآن شریف میں درج ہے اور وہ یہ ہے۔ اَخْرِجُوهُم مِّنْ قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمُ أَنَاسُ يَتَطَهَّرُونَ یعنی ان لوگوں کو اپنے گاؤں اؤں سے باہر نکالو۔ یہ تو طہارت اور تقویٰ لیے پھرتے ہیں یعنی ہمارے مخالف اور اور باتیں لوگوں کو کہتے ہیں ۔ پس خدا کا غضب انہیں قوموں پر بھڑ کا اور ان کو صفحہ زمین سے نا پدید کر دیا۔ الحکم جلد ۹ نمبر ۱۴ مورخه ۲۴ را پریل ۱۹۰۵ صفحه ۶) وَ إِلَى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا قَالَ يُقَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِّنْ الهِ غَيْرُهُ قَدْ جَاءَتْكُمُ بَيِّنَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِينَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَ هُم ۔۔۔۔۔ اور کسی طور سے لوگوں کو ان کے مال کا نقصان نہ پہنچاؤ۔ اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۴۷) قَدِ افْتَرَيْنَا عَلَى اللهِ كَذِبًا إِنْ عُدْنَا فِي مِلَّتِكُمْ بَعْدَ إِذْ نَجْنَا اللَّهُ مِنْهَا وَمَا