تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 225 of 467

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 225

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۲۵ سورة الاعراف ( براہین احمدیہ چہار قصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۲۸ تا ۶۳۰ ) ہیں مر جاتے ہیں تو ہم ان میں زندگی کی روح ڈال دیتے ہیں ۔ وَالْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ رَبِّهِ ۚ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا كَذلِكَ نُصَرِّفُ الْآيَتِ لِقَوْمٍ يَشْكُرُونَ ) اور جو زمین پاکیزہ ہے اس کی تو کھیتی اللہ کے اذن سے جیسی کہ چاہیے نکلتی ہے اور جو خراب زمین ہے اس کی صرف تھوڑی سی کھیتی نکلتی ہے اور عمدہ کھیتی نہیں نکلتی ۔ اسی طرح سے ہم پھیر پھیر کر بتاتے ہیں تا جو شکر کرنے والے ہیں شکر کریں۔ ہیں ۔ ( براہین احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۶۳۰ ، ۶۳۱) یہ عام محاورہ قرآن شریف کا ہے کہ زمین کے لفظ سے انسانوں کے دل اور ان کی باطنی قومی مراد ہوتی (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱۶۸) وَمِنْ عَلَامَاتِهِمْ أَنَّكَ تَرَاهُمْ فِي اور ان کی علامات میں سے یہ بھی ہے کہ تو انہیں اللہ سُبُلِ اللهِ مُسَارِعِينَ كَالدَّعْكَنَةِ، تعالیٰ کی راہوں پر ایک تیز رفتار اونٹنی کی مانند دوڑتا ہوا دیکھتا وَأَمَّا أُمُورُ الدُّنْيَا فَيَتَزَخَنُونَ عَنْهَا ہے لیکن جہاں تک دنیاوی امور کا تعلق ہے وہ اس سے وَلَا يُؤْثِرُونَهَا إِلَّا بِالْكَرَاهَةِ، وَيُظْهِرُ پر ہیز کرتے ہیں اور انہیں ترجیح نہیں دیتے مگر حقارت اللهُ بِهِمْ مَا صَلَحَ مِنْ أَخْلَاقِ النَّاسِ کے ساتھ اور اللہ تعالیٰ ان کے ذریعہ لوگوں کے عمدہ اخلاق کو وَمَا كَانَ كَالدَّاءِ الدَّفِينَ فَيُشَابِهُونَ ظاہر کرتا ہے اور ان کی اندرونی بیماری کو بھی ظاہر کرتا ہے اور مَطَرًا يُظْهِرُ خَوَاصَ الْأَرْضِينَ، وَ وہ ایک ایسی بارش کی مانند ہیں جو زمینوں کے خواص ظاہر الْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُهُ بِإِذْنِ کرتی ہے اور پاکیزہ شہر کی نباتات اللہ کے اذن سے نکلتی رَبِّهِ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ الأَنكِدًا ہے اور وہ جو ناپاک ہے (اس کی نباتات ) ردی صورت كَذَالِكَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا لِلْمُؤْمِنِينَ میں نکلتی ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے مومنوں اور فاسقوں وَالْفَاسِقِينَ۔ (سيرة الابدال، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۳۱ ) کے لیے مثال بیان کی ہے۔ ( ترجمہ از مرتب ) قرآن شریف نے انبیاء ورسل کی بحث کی مثال مینہ سے دی ہے : وَ الْبَلَدُ الطَّيِّبُ يَخْرُجُ نَبَاتُه