تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 138
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۳۸ سورة الانعام اگر کسی کا یہ ارادہ ہو کہ بلا استصواب کتاب اللہ اس کا حرکت و سکون نہ ہوگا اور اپنی ہر ایک بات پر کتاب اللہ کی طرف رجوع کرے گا تو یقینی امر ہے کہ کتاب اللہ مشورہ دے گی جیسے فرمایا : لَا رَطْبٍ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا في كتب مبين سواگر ہم یہ ارادہ کریں کہ ہم مشورہ کتاب اللہ سے لیں گے تو ہم کو ضرور مشورہ ملے گا۔ رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء صفحہ ۳۵) وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمُ بِالَّيْلِ وَ يَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمُ بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُّسَمًّى ثُمَّ إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ ثُمَّ يُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ) قَالَ بَعْضُ الْمُسْتَعْجِلِينَ إِنَّ لَفظ " التَّوَفَّى" بعض جلد باز کہتے ہیں کہ توفی کا لفظ قرآن کریم قَدْ جَاءَ فِي الْقُرْآنِ بِمَعْنَى الْإِنَامَةِ أَيْضًا، كَمَا میں نیند کے معنے میں بھی آیا ہے جیسے اللہ تعالیٰ نے قَالَ اللهُ تَعَالَى اللهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ فرمایا ہے: اللهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتُ فِي مَنَامِهَا ، وَكَمَا قَالَ لَمْ تَمُتُ فِي مَنَامِهَا اور جیسے کہ فرمایا: وَ هُوَ الَّذِي اللهُ تَعَالَى وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ وَ يَعْلَمُ يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ وَ يَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمُ بِالنَّهَارِ ثُمَّ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيْهِ لِيُقْضَى يَبْعَثُكُمْ فِيْهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُّسَمًّى پس واضح أَجَلٌ مُّسَمًّى فَاعْلَمْ أَنَّ اللهَ تَعَالَى مَا أَرَادَ في رہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان آیات میں توفی کے لفظ هذِهِ الْآيَاتِ مِنْ لَفْظِ التَّوَفَّى إِلَّا الْإِمَاتَةَ سے موت اور اور قبض روح کے علاوہ اور کو اور کوئی مفہوم وَقَبْضَ الرُّوحِ، فَلِأَجْلِ ذَلِكَ أَقَامَ الْقَرَآئِنَ مراد نہیں لیا ور اسی مفہوم کی تعیین کے لیے اللہ تعالیٰ وَقَالَ وَالَّتِي لَمْ تَمْتُ فِي مَنَامِهَا ، يَعْنِي وَالَّتِي نے قرائن قائم کیے ہیں چنانچہ فرمایا : وَ الَّتِي لَمْ لَمْ تَمُتْ لِمَوْتِ حَقِيقِي يَتَوَفَّاهُ اللهُ فِي مَنَامِهَا تَمُتُ فِي مَنَامِهَا یعنی وہ جان جو حقیقی موت نہیں يمَوْتِ فَجَازِي فَانْظُرْ كَيْفَ أَشَارَ فِي هَذِهِ مرتی اسے اللہ تعالیٰ نیند میں موت مجازی دے کر الْآيَةِ إِلَى أَنَّ قَبْضَ الرُّوحِ فِي النَّوْمِ مَوْت اس کی توفی کرتا ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ نے توفی کا مَجَازِي فَذَكَرَ لَفَظَ التَّوَفَّى هُهُنَا بِإِقَامَةِ ذكر منام کے قرینے سے کیا تا یہ بتایا جائے کہ قَرِينَةِ الْمَنَامِ تَنْبِيهَا عَلَى أَنَّ لَفَظَ التَّوَفِّي یہاں توفی کے معنی حقیقی معنوں سے مجازی معنی کی هُهُنَا قَدْ نُقِلَ مِنَ الْمَعْنَى الْحَقِيقِي إِلَى الْمَعْنَى طرف منتقل کیے گئے ہیں اور یہ ا ہیں اور یہ اشارہ ہے کہ توفی ل : ( الزمر : ۴۳)