تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 353 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 353

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۵۳ سورة الفاتحة سکیں۔ البدر جلد ۲ نمبر ۴۱، ۴۲ مورخه ۲۹ را کتوبر ۱۹۰۳ ء صفحه ۳۲۲) غضب کمانا تھا اسی لئے اول ہی ان کو بطور پیشگوئی کے اطلاع دی گئی کہ سعید روحیں اس وقت غضب سے بچ اللہ تعالیٰ نے ہم کو سورہ فاتحہ میں یہ دعا سکھائی کہ اے خدا نہ تو ہمیں مغضوب علیہم میں سے بنا ئیو اور نہ ضالین میں سے ۔ اب سوچنے کا مقام ہے کہ ان ہر دو کا مرجع حضرت عیسیٰ ہی ہیں ۔ مغضوب علیہ وہ قوم ہے جس نے حضرت (عیسی) کے ساتھ عداوت کرنے اور اُن کو ہر طرح سے دکھ دینے میں غلو کیا اور ضالین وہ لوگ ہیں جنہوں نے اُن کے ساتھ محبت کرنے میں غلو کیا اور خدائی صفات اُن کو دے دیئے ۔ صرف ان دونوں کی حالت سے بچنے کے واسطے ہم کو دعا سکھائی گئی ہے اگر دجال ان کے علاوہ کوئی اور ہوتا تو یہ دعا اس طرح سے ہوتی کہ غیر المغضوب علیہم ولا الدجال ۔ یہ ایک پیشگوئی ہے جو کہ اس زمانہ کے ہر دو قسم کے شر سے آگاہ کرنے کے واسطے مسلمانوں کو پہلے سے خبردار کرتی ہے۔ یہ عیسائیوں کے مشن ہی ہیں جو کہ اس زمانہ میں ناخنوں تک زور لگا رہے ہیں کہ اسلام کو سطح دنیا سے نابود کر دیں اسلام کے واسطے یہ سخت مضر ہو رہے ہیں ۔ الحکم جلد ۱۰ نمبر ۳۲ مؤرخہ ۷ ۱ ستمبر ۱۹۰۶ صفحه ۴) لَا شَكٍّ أَنَّ سَيِّدَنَا سَيِّدَ الْأَنَامِ وَ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے آقا سرورِ صَدْرَ الْإِسْلَامِ، كَانَ مَشِيلَ مُوسَى، کائنات اور بانی اسلام حضرت موسیٰ کے مثیل تھے۔ فَاقْتَضَتْ رِعَايَةُ الْمُقَابَلَةِ أَنْ يُبْعَثَ فِی اسی تقابل کی مناسبت نے اس بات کا تقاضا کیا کہ اس آخِرِ زَمَنِ الْأُمَّةِ مَثِيلُ عِيسَى وَإِلَيْهِ اُمّت کے آخری زمانہ میں حضرت عیسی کا ایک مثیل أَشَارَ رَبُّنَا فِي الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ فَإِنْ مبعوث ہو۔ اسی کی طرف خدا تعالیٰ نے پاک صحیفوں شِئْتُمْ فَفَكَّرُوا فِي سُورَةِ النُّورِ وَ میں اشارہ فرمایا ہے۔ اگر تم چاہو تو سورہ نور سورہ تحریم التَّحْرِيمِ وَالْفَاتِحَةِ اور سورہ فاتحہ میں غور کرو۔ هذَا مَا كَتَبَ رَبُّنَا الَّذِي لَا يَبْلُغ یہ ہمارے رب کا نوشتہ ہے جس کو عالم لوگ از خود عِلْمَهُ الْعَالِمُونَ، فَبِأَتِي حَدِيثٍ بَعْدَہ نہیں جان سکتے ۔ پھر تم اس کے بعد کس بات پر ایمان تُؤْمِنُونَ ؟ (مواہب الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۷۹،۲۷۸) لاؤ گے ۔ ( ترجمہ از مرتب ) اس اُمت کے لئے سلسلہ موسوی کی مماثلت کے لحاظ سے ضروری تھا کہ ایک مسیح آئے اور علاوہ بریں