تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 331
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳۱ سورة الفاتحة الْعَمُونَ انکار نہیں کرتا ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے ) ( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۶۰ تا ۱۶۵) فَفَكَّرُوا فِي أُمِّ الْكِتَابِ حَقَّ الْفِكْرِ لِمَ چاہیے کہ اُمّ الکتاب میں خوب غور کرو کہ کیوں تم کو حَذَرَكُمُ اللهُ أَنْ تَكُونُوا الْمَغْضُوبَ خدا نے اس سے ڈرایا کہ تم مغضوب علیہم ہو جاؤ۔ جان لو عَلَيْهِمْ مَّا لَكُمْ لَا تُفَكَّرُونَ فَاعْلَمُوا أَنَّ کہ اس میں یہ راز تھا کہ خدا جانتا تھا کہ مسیح ثانی تم میں السَّرَّ فِيهِ أَنَّ اللهَ كَانَ يَعْلَمُ أَنَّهُ سَوْفَ پیدا ہو گا اور گویا وہ وہی ہوگا اور خدا جانتا تھا کہ ایک گروہ يُبْعَثُ فِيكُمُ الْمَسِيحُ الثَّانِي كَأَنَّهُ هُوَ تم میں سے اس کو کافر اور جھوٹا کہے گا اسے گالیاں دیں وَكَانَ يَعْلَمُ أَنَّ حِزْبًا مِنْكُمْ يُكَفِّرُونَهُ وَ گے اور حقیر جانیں گے اور اس کے قتل کا ارادہ کریں گے يُكَذِّبُونَهُ وَيُحَقِّرُونَهُ وَيَشْتُمُونَهُ وَيُرِيدُونَ اور اس پر لعنت کریں گے۔ پس اس نے رحم کر کے اور أَنْ يَقْتُلُوهُ وَيَلْعَنُونَهُ فَعَلَّمَكُمْ هَذَا اس خبر کی طرف جو مقدر تھی اشارہ کے لئے یہ دُعا تم کو الدُّعَاءَ رُحْمًا عَلَيْكُمْ وَإِشَارَةً إِلَى نَبَأَ قَدَّرَةً سکھائی ۔ پس تمہارا مسیح تمہارے پاس آ گیا۔ اب اگر تم فَقَدْ جَاءَكُمْ مَسِيحُكُمْ فَإِنْ لَّمْ تَنْتَهُوا ظلم سے باز نہ آئے تو ضرور پکڑے جاؤ گے اور اس فَسَوْفَ تُسْأَلُونَ وَثَبَتَ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ مقام سے ثابت ہوا کہ خدا کے نزدیک مغضوب علیہم أَنَّ الْمُرَادَ مِنَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ عِنْدَ الله سے وہ یہودی مراد ہیں جنہوں نے عیسی کے معاملہ میں الْعَلَامِ هُمُ الْيَهُودُ الَّذِينَ فَرَّطُوا فِي أَمْرِ نا انصافی کی اور اس کو کافر کہا اور اس کو ستایا اور قرآن عِيسَى رَسُولِ اللهِ الرَّحْمٰنِ، وَكَفَرُوهُ وَاذَوُہ میں اس کی زبان پر لعنت کئے گئے۔ اور اسی طرح تم وَلُعِنُوا عَلَى لِسَانِهِ فِي الْقُرْآنِ، وَكَذَالِكَ مَنْ میں سے وہ جو سیح آخرالزمان کی تکفیر اور زبان سے اس شَابَهُمْ مِنْكُمْ بِتَكْفِيرِ مَسِيحِ آخِرِ کی تکذیب اور ایذاء اور اس کے قتل کی آرزو کی وجہ سے الزَّمَانِ وَتَكْذِيبِهِ وَإِيذَآئِهِ بِاللسان، ان یہودیوں سے مشابہ ہو گئے اور ضالین سے مراد وَالثَّمَنِى لِقَتْلِهِ وَلَوْ بِالْبُهْتَانِ، كَمَا أَنْتُمْ نصاری ہیں جو عیسی علیہ السلام کے بارہ میں حد سے گذر تَفْعَلُونَ وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ الضَّالِّينَ گئے اور کہا کہ مسیح ہی خدا ہے اور وہ تین میں سے ایک النَّصَارَى الَّذِينَ أَفْرَطُوا فِي أَمْرِ عِيسَی ہے ایسا کہ دونوں اس کے وجود میں موجود ہیں وَأَطْرَءُوهُ وَقَالُوا إِنَّ اللهَ هُوَ الْمَسِيحُ وَهُوَ اور أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے وہ انبیاء اور بنی اسرائیل کے