تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 330
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۳۳۰ سورة الفاتحة لَهَا وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، وَزُلْزِلَتِ | گر جاؤں سے نکلے ہیں کہ کوئی ان کی برابری نہیں کر الْأَرْضُ رضُ زِلْزَالَهَا وَ أَخْرَجَتْ أَثْقَالَهَا، وَتَنَصَّرَ سکتا ۔ اور وہ ہر ایک اونچائی پر سے دوڑتے ہیں اور فَوْجٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ كَمَا أَنْتُمْ تُشَاهِدُونَ زمین ہلنے لگی اور اپنے سب بوجھ اُگل دیئے اور ثُمَّ جَاءَ وَقْتُ النَّبَأَ الثَّانِي أَعْنِي وَقتَ مسلمانوں میں سے بہت سے نصرانی ہو گئے۔ پھر خُرُوجِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ كَمَا كَانَ الْوَعْدُ دوسری خبر کا وقت پہنچا یعنی مغضوب علیہم کے نکلنے الرَّبَّانِي، فَصَارَ طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَى کا وقت جیسا کہ خدا نے وعدہ فرمایا تھا پس مسلمانوں سِيرَةِ الْيَهُودِ الَّذِينَ غَضِبَ اللهُ عَلَيْهِمْ ، وَ کے ایک گروہ نے یہودیوں کی راہ اور نمونہ اختیار کر لیا صَارَتْ أَهْوَاؤُهُمْ كَأَهْوَاعِهِمْ وَأَرَاؤُهُمْ جو خدا کے غضب کے نیچے تھے اور ان کی خواہشیں اور كَارَ اهِمْ وَرِيَاؤُهُمْ كَرِيَائِهِمْ وَ شَحْنَاؤُهُمْ یا اور کینہ اور دشمنی اور سرکشی بالکل ان جیسی ہو گئی۔ كَشَحْنَائِهِمْ وَإِبَاؤُهُمْ كَابَائِهِمْ يَكْذِبُونَ وَ جھوٹ بولتے ہیں اور تبہ کاری کرتے ہیں اور ظلم اور يَفْسُقُونَ، وَيَظْلِمُونَ وَيَسْتَكْبِرُونَ، وَيُحِبُّونَ تکبر کرتے ہیں اور ناحق خون کرنے کو دوست رکھتے أَن يَسْفِكُوا الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَمُلِئَتْ ہیں اور ان کے نفس حرص اور طمع اور بخل اور حسد سے نُفُوسُهُمْ شُئًا وَبُخْلًا وَحَسَدًا، وَضُرِبَتْ بھر گئے ہیں اور وہ ذلیل ہو گئے ہیں نہ آسمان میں ان عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ فَهُمْ لَا يُكْرَمُونَ فِي السَّمَاءِ کی عزّت ہے اور نہ زمین میں اور ہر ایک طرف سے وَلَا فِي الْأَرْضِ، وَمِنْ كُلِّ بَابٍ يُطْرَدُونَ دھتکارے جاتے ہیں اور اسی طرح زمین ظلم اور وَكَذَالِكَ مُلِئَتِ الْأَرْضُ ظُلْمًا وَجَوْرًا وَقَلَّ سے بھر گئی اور نیک لوگ کم ہو گئے ایسے وقت میں الصَّالِحُونَ فَنَظَرَ اللهُ إِلَى الْأَرْضِ فَوَجَدَ خدا نے زمین کو دیکھا اور زمین والوں کو تین طرح کی أَهْلَهَا فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ ظُلُمَتِ الْجَهْلِ وَ تاریکی میں پایا ایک جہالت کا اندھیرا دوسرے فسق کا ظُلُمَتِ الْفِسْقِ وَظُلُمَتِ الدَّاعِينَ إِلَى اندھیرا تیسرے ان لوگوں کا اندھیرا جو تثلیث اور التَّقْلِيثِ وَالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ، فَتَذَكَّرُ شیطان کی طرف لوگوں کو بلاتے ہیں پس فضل اور رحم فَضْلًا وَرُحْمًا وَعْدَهُ الثَّالِثَ الَّذِي يَدْعُونَ لَهُ کر کے تیسرے وعدہ کو یاد کیا جس کے لئے دُعا کرنے الدَّاعُونَ، فَأَنْعَمَ عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ بِإِرْسَالِ والے دُعا کرتے تھے پس مثیل عیسیٰ کو بھیجنے سے اس مَثِيْلِ عِيسَى، وَهَلْ يُنْكِرُ بَعْدَهُ إِلَّا اُمت پر انعام کیا اور اس پر اندھوں کے سوا اور کوئی اور جور