تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 211 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 211

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۱۱ سورة الفاتحة لِلشَّوْقِ وَالشَّوْقِ وَ الْحُضُورِ وَالْإِيمَانِ مانگتے ہیں ذوق ، شوق، حضور قلب، بھر پور ایمان ( ملنے ) کے الْمَوْفُورِ وَ التَّلْبِيَّةِ الرُّوْحَانِيَّةِ وَ لئے ، روحانی طور پر ( تیرے احکام پر ) لبیک کہنے (کے لئے) السُّرُورِ وَ النُّورِ وَ لِتَوْشِيحِ الْقَلْبِ سرور اور نور ( کے لئے ) اور معارف کے زیورات اور مسرت بِحُلِي الْمَعَارِفِ وَحُلَلِ الْحُبُورِ کے لباسوں کے ساتھ دل کو آراستہ کرنے کے لئے (تجھ سے ہی لِتَكُونَ بِفَضْلِكَ مِنْ سَبَّاقِينَ مدد طلب کرتے ہیں ) تاہم تیرے فضل کے ساتھ یقین کے فِي عَرَصَاتِ الْيَقِينِ وَإِلى مُنْتَهَى میدانوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں اور اپنے الْمَارِبِ وَاصِلِينَ وَفِي بِحَارِ الْحَقَائِقِ مقاصد کی انتہا کو پہنچ جائیں اور حقائق کے دریاؤں پر وارد ہو مُتَوَرِدِينَ وَفِي قَوْلِهِ تَعَالَى إِيَّاكَ جائیں ۔ پھر اللہ تعالیٰ کے الفاظ اِيَّاكَ نَعْبُدُ میں ایک اور نَعْبُدُ تَنْبِيهُ آخَرُ وَهُوَ أَنَّهُ يُرَغَبُ فِيهِ اشارہ ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ اس (آیت ) میں اپنے بندوں کو عِبَادَهُ إِلَى أَنْ يَبْذُلُوا فِي مُطَاوَعَتِهِ اس بات کی ترغیب دیتا ہے کہ وہ اس کی اطاعت میں انتہائی جُهْدَ الْمُسْتَطِيعِ وَيَقُوْمُوا مُلَبِيْنَ فِي ہمت اور کوشش خرچ کریں اور اطاعت گزاروں کی طرح ہر كُلِّ حِينٍ تَلْبِيَةَ الْمُطِيعِ فَكَأَنَّ وقت لبیک لبیک کہتے ہوئے ( اس کے حضور ) کھڑے رہیں الْعِبَادَ يَقُولُونَ رَبَّنَا إِنَّا لَا تَأْلُوا فِي گویا کہ یہ بندے یہ کہہ رہے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم الْمُجَاهَدَاتِ وَفِي امْتِثَالِكَ وَابْتِغَاء مجاہدات کرنے ، تیرے احکام کے بجالانے اور تیری خوشنودی الْمَرَضَاةِ وَلكِنْ نَسْتَعِينُكَ چاہنے میں کوئی کوتاہی نہیں کر رہے لیکن تجھ سے ہی مدد چاہتے وَنَسْتَكْفِي بِكَ الْإِفْتِنَانَ بِالْعُجْبِ وَ ہیں اور جب اور دریا میں مبتلا ہونے سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور الرِّيَاءِ وَ نَسْتَوْهِبُ مِنْكَ تَوْفِيقًا ہم تجھ سے ایسی توفیق طلب کرتے ہیں جو ہدایت اور تیری قَائِدًا إِلَى الرُّشْدِ وَالرِّضَاءِ وَ إِنَّا خوشنودی کی طرف لے جانے والی ہو اور ہم تیری اطاعت اور ثَابِتُونَ عَلَى طَاعَتِكَ وَ عِبَادَتِكَ تیری عبادت پر ثابت قدم ہیں۔ پس تو ہمیں اپنے اطاعت فَاكْتُبْنَا فِي الْمُطَاوِعِينَ۔ گزار بندوں میں لکھ لے۔ وَهُنَا إِشَارَةٌ أُخْرَى وَهِيَ أَنَّ اور یہاں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ کہ بندہ کہتا ہے کہ الْعَبْدَ يَقُولُ يَا رَبِّ إِنَّا خَصَّصَنَاكَ اے میرے رب ! ہم نے تجھے معبودیت کے ساتھ مخصوص کر رکھا بِمَعْبُودِيَّتِكَ وَ أَثَرْنَاكَ عَلى كُلِّ مَا ہے اور تیرے سوا جو کچھ بھی ہے اس پر تجھے ترجیح دی ہے پس ہم