حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 284 of 620

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 284

حقائق الفرقان ۲۸۴ سُورَةُ الدِّينِ اس کے کاموں پر جانچ پڑتال نہ کرے گا اور مطیع اور غیر مطیع میں امتیاز نہ کرے گا اور یہی بھاری دلیل ہے۔ جزا اور یوم الجزا کے قیام کی فَتَفَكَّرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَار - ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۲ مورخه ۱۵ اگست ۱۹۱۲ ء صفحه ۳۳۲ تا ۳۳۴)