حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 77 of 560

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۴) — Page 77

حقائق الفرقان 44 سُورَةُ طَهُ رکھا ہے۔ ۸۳ سال ۴ ماہ کے بعد مجد دآتا ہے۔ خارجیوں کے نزدیک ۵۰ سال بعد بقول بعض ۲۵ سال بعد ۔ شیعہ بھی ایک أَعْلَمُ أَهْلِ الْأَرْضِ کی موجودگی کے قائل ہیں۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۳۲، ۳۳ مورخه ۹ جون ۱۹۱۰ ء صفحه ۱۷۰)