حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 448
حقائق الفرقان ママフ سُورَةُ الْكَهْفِ مجھے مرحمت ہو۔ پلاطس حاکم نے تعجب کیا کہ ایسا جلد کیونکر مرا مرقس ۱۵ باب ۴۴ مسیح کے مرنے میں پلاطس حاکم کو تعجب ہے کیسے مرا۔ اور یوسف اور صوبے دار معتقد گواہ ہیں اور یہود بے چارے سبت کے بکھیڑے میں موجود ہی ہیں۔ قبر میں رکھا اور مٹی کی مہر کی اور کوئی محافظ اس وقت نہ تھا۔ خیر خواہ اپنے خاکسار کو نکال لے گئے ۔ بیشک مسیح مردہ یہودیوں سے جی اٹھے۔ ابدی زندگی میں جلال پاگئے ۔ آیتوار کو حفاظت شروع ہوئی۔ پس صاف آشکار ہے وہ بے گناہ بچ گئے اسی وقت قرآن کا کہنا وَ مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ ( النساء - ۱۵۸) بالکل راست ہے۔ یا انجیلی محققوں کے طور پر کہتے ہیں ۔ پر کہتے ہیں۔ آپ کی ہڈیاں نہیں توڑی گئیں ۔ ویسے ہی مر گئے ۔ بے ایمان یہودی اسی بات پر یقین رکھے اور کہہ گئے ۔ ہم نے مسیح کو مار ڈالا۔ وَ قَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللهِ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ وَ إِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمٍ إِلَّا اتَّبَاعَ الظَّنِّ وَ مَا قَتَلُوهُ يَقِينَا - بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ - ( النساء - ۱۵۹،۱۵۸) وَ إِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ ۚ وَ يَوْمَ الْقِيمَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا - النساء ١٦٠) بات دور چلی گئی ۔ ان با ا۔ ان باغبانوں سے نے اپنے آخری نبی راست باز صلح کا ر کو اپنے زعم میں قتل کیا۔ مار ڈالا ۔ بنی اسرائیل کے سارے نبی خدا کے پلو ٹھے تھے۔ اور مسیح آخری پلو ٹھے ۔ اب باغ اور وں کے سپرد ہوا۔ باغ تو یروشلم تھا۔ پہلے اس کے باغبان بنی اسرائیل میں سے رہے۔ ان کی بے ایمانی لے اور کہنا یہودیوں کا کہ ہم لوگوں نے عیسی مسیح رسول اللہ مریم کے بیٹے کو قتل کیا اور ان لوگوں نے نہ مارا اس کو اور نہ سولی پر چڑھا ھایا اس کو لیکن قتل اور سولی دینے کا شبہ ہوا ان کو۔ اور ہر آئنہ جن لوگوں نے اختلاف کہ ں نے اختلاف کیا ہے اس میں وہ اس کے شک میں ہیں اور ان لوگوں کو اس لوگوں کو اس کا کچھ بھی یقینی علم نہیں ہے۔ مگر گمان کی پیروی ۔ اور نہ مارا اور لو یہ یقین ۔ بلکہ اللہ نے اس کو اپنی طرف اٹھا لیا۔ ہے اور نہیں کوئی اہل کتاب سے مگر البتہ ایمان لاوے گا ساتھ اس کے پہلے موت اس کی کے اور دن قیامت کے ہوگا او پر ان کے گواہ سے بنی اسرائیل کو خدا نے مصر سے لاکر یروشلم میں آباد کیا اور ان میں انبیاء ورسل بھیجے ۔ یسعیاہ