حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۳) — Page 193
حقائق الفرقان ۱۹۳ سُورَة يُوسُفَ ۴۷- يُوسُفُ أَيُّهَا الصِّدِّيقُ اَفْتِنَا فِي سَبْعِ بَقَاتِ سِمَانٍ يَأْكُلُهُنَّ سَبْعٌ عِجَافٌ وَ سَبْعِ سُنُبُلَتٍ خُضْرٍ وَ أَخَرَ يُبِسْتِ لَعَلَى ارْجِعُ إِلَى النَّاسِ لَعَلَّهُمْ روپوور يعلمون - ترجمہ ۔ اور است باز یوسف ! ہمیں فتویٰ دے سات گائیں موٹی ہیں ان کو کھا رہی ہی سات گائیں ڈبلی اور سات بھٹے ہرے اور دوسرے خشک ہیں تا کہ میں لوٹ جاؤں لوگوں کی طرف اور وہ معلوم کریں۔ تفسير - يُوسُفُ أَيُّهَا الصِّدِّيقُ ۔ پھر آ کر نہ کوئی عذر کیا نہ شرمندگی ظاہر کی ۔ ظاہر کی ۔ آتے ہی اپنی عرض اور مدعا بیان کرنا شروع کر دیا۔ لَعَلَى ارْجِعُ إِلَى النَّاسِ ۔ بادشاہ کا نام نہیں لیا۔ دیکھو اب جب حضرت یوسف نے دیکھا کہ یہ دنیا پرست ہے، دنیا پرست کے پاس سے آیا ہے۔ تو اب وعظ نہیں کیا ۔ بلکہ فوراً جواب دے دیا۔ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۱۰ مورخه ۳۰ دسمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۳۰) ۴۹- ثُمَّ يَأْتِي مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ يَأْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ إِلَّا قَلِيلًا مِّمَّا تُحْصِنُونَ - ترجمہ۔ پھر اس کے بعد سات برس آئیں گے سختی کے وہ کھا جائیں گے جو کچھ تم نے پہلے سے جمع کر رکھا تھا ان برسوں کے لئے مگر تھوڑا سا جو روک رکھو گے۔ تفسیر تُحْصِنُونَ - تَتَّخِرُونَ تَجْمَعُونَ ۔ جو کچھ تم نے جمع کیا۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۹ نمبر ۱۰ مورخه ۳۰ دسمبر ۱۹۰۹ء صفحه ۱۳۰) ۱۰ ۵۰- ثُمَّ يَأْتِي مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ عَامٌ فِيهِ يُغَاثُ النَّاسُ وَفِيهِ يَعْصِرُونَ - ترجمہ۔ پھر آئے گا اس کے بعد ایک ایسا برس جس میں لوگ پانی پائیں گے اور اس میں رس نچوڑیں گے اور شرابیں بنائیں گے۔ ے اور سرائیں بنائیں ۔ تفسیر - عام ۔ وہ برس جس میں بہت بارشیں ہوں ۔ عوم عربی زبان میں تیرنے کو کہتے ہیں چونکہ