حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 416
حقائق الفرقان ۴۱۶ سُورَةُ الْأَنْعَامِ جوانی کی عمر کو اور پورے پورے کروماپ اور تول انصاف سے ہم کسی کو تکلیف نہیں دیتے مگر اس کی طاقت کے موافق اور جب بات کہو تو سچ کہوا گر چہ وہ اپنا قرابت دار ہی ہو اور اللہ کا اقرار پورا کرو، اس بات کی وصیت کرتا ہے تم کو اللہ تا کہ تم ( بڑے آدمی ہو جاؤ ) یاد کر لو۔ تفسیر لا تُكَلِّفُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا - اللہ تعالیٰ انسان کو کوئی ایسا حکم نہیں دیتا جو اس کے لئے موجب تکلیف ہو۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۸ مورخه ۲۳ رستمبر ۱۹۰۹ ء صفحه ۱۰۳) کہہ دیا ہے۔ اور جب بات کہو تو حق کی کہو۔ اگر چہ وہ ہوا اپنے ناتے والا اور اللہ کا قول پورا کرو۔ یہ تم کو ( فصل الخطاب المقدمه اہل الکتاب حصہ اول صفحه ۵۰ حاشیه ) ۱۵۴، ۱۵۵ - وَ أَنَّ هَذَا صِرَاطِى مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ۚ وَ لَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ ذَلِكُمْ وَضَكُم بِهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ - ثُمَّ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ تَمَامًا عَلَى الَّذِى اَحْسَنَ وَ تَفْصِيلًا لِكُلِّ شَيْءٍ وَهُدًى وَ رَحْمَةً لَعَلَّهُمْ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ۔ ترجمہ۔ اور یہ کہ یہی میری سیدھی راہ ہے تو اس پر چلو اور نہ چلو دوسرے رستوں پر کہ وہ تم کو ادھر اُدھر کر دیں گے اللہ کی راہ سے۔ اس بات کی وصیت کرتا ہے تم کو اللہ تا کہ تم دکھوں سے بچو۔ پھر دی ہم نے کے لئے اور تفصیل اور اور بیان ہر ایک چیز کا اور ہدایت اور موسیٰ کو کتاب پوری، نیک کام کرنے والوں کے ۔ رحمت تا کہ وہ لوگ اپنے رب کے ملنے کو مانیں ۔ تفسیر وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ - لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ا (العنکبوت: ۷۰) سے اس کا اختلاف نہیں۔ ہدایت کی راہیں اور گمراہی کی راہیں الگ الگ ہیں۔ عَلَى الَّذِي أَحْسَنَ ۔ اس بات کے بدلہ میں دی کہ وہ محسن بنا۔ ( تشحید الاذہان جلد ۸ نمبر ۹ - ماہ ستمبر ۱۹۱۳ ء صفحہ ۴۵۳-۴۵۴) ا تو ہم ضرور ضرور دکھا ئیں گے ان کو اپنے رستے ۔