حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 341
سُورَةُ الْمَائِدَة حقائق الفرقان بِرُوحِ الْقُدُسِ ۔ کلام پاک سے۔ كَهْلًا أَن حَلِيمًا یعنی عقل مند ہو کر ۔ ۳۴۱ عَلَّمْتُكَ الْكِتَبَ ۔ معلوم ہوا کہ خدا کی کتاب کا علم بھی البی فضل ہی سے آتا ہے۔ الْحِكْمَةَ - پکی باتیں ۔ تَخْلُقُ ۔ اندازہ کرتا تھا ۔ الطين - یعنی ایسی سعید روحیں جو ہر قالب میں گیلی مٹی کی طرح ڈھل جانے والی ہوں ۔ طيرا ۔ اڑنے والا یہاں تک کہ عرش خدا کے حضور پہنچ جاوے۔ بلند پرواز انسان ۔ فَتَنْفُخُ فِيهَا ۔ تو خدا کا کلام اس میں پھونکے گا۔ تبرئی ۔ بری کرتا تھا۔ وہ لوگ مبروص اور اندھے کو نا پاک سمجھتے تھے۔ الأكمة - مادر زاد اندھا یا جسے شب کوری کا مرض ہو۔ تُخْرِجُ الْموتى ۔ یعنی شریر اور کفر میں مرے لوگ ۔ كَفَفْتُ بَنِي إِسْرَاءِيلَ عَنْكَ - يقيناً معلوم ہوا کہ بنی اسرائیل پھانسی پر قادر نہیں ہو سکے ۔ سِحْرُ - مَنْ لَا أَصْلَ لَهُ جس کی حقیقت وہ نہ ہو جو بظاہر معلوم ہو ۔ عقلمند ہوا۔ ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۴۳ مورخه ۱۹ را گست ۱۹۰۹ صفحه ۹۲) گھلا ۔ فَتَنْفَخُ فِيهَا ۔ کلام الہی پہنچاوے۔ تُخْرِجُ الْمَولى - کفار کو اپنی صحبت میں مومن بناتا۔ ( تشحید الاذہان جلد ۸ نمبر ۹ ستمبر ۱۹۱۳ صفحه ۴۵۱، ۴۵۲) جب تو مٹی سے پرندہ کیسی ایک چیز بناتا۔ میرے اذن سے اور اس میں پھونک مارتا پھر وہ اڑنے والا ہو جا تا میرے اذن سے۔ (نورالدین بجواب ترک اسلام - کمپیوٹرائز ڈایڈیشن صفحہ ۲۲۹)