حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۲) — Page 95
حقائق الفرقان ۹۵ سُورَةُ آل عِمْرَان قدوس کا صیہوں ( سنگلاخ زمین ) تیرا نام رکھیں گے اس کے بدلے کہ تو ترک کی گئی اور تجھ سے نفرت ہوئی ۔ إلى آخره - یسعیاہ ۵۴ باب ۱۔ اری بانجھ تو جو نہیں جانتی تھی ( سگے اور قوم قریش میں کوئی نبی اور رسول نہ ہوا اس لئے اُسے بانجھ کہا) خوشی سے للکار تو جو حاملہ نہ ہوتی تھی وجد کرے گا اور خوشی سے چلا کیونکہ ہے بیکس چھوڑی ہوئی کی اولاد خصم والی کی اولاد سے زیادہ ہیں ۔ ۔ ( اہل اسلام یہود ۔ سے خداوند فرماتا ہے : زیادہ ہیں اور عیسائی مجوس اور موجود یروشلم سے الگ ہو بیٹھے ہیں وہ ظاہری یروشلم کی اولا د ہی نہیں ) اپنے خیمے کو بڑھادے ۔ ہاں مسکن کے پردے پھیلا ۔ دریغ مت کر ۔ اپنی ڈوریاں لمبی اور اپنی میخیں مضبوط کر اس لئے کہ تو داہنی اور بائیں طرف بڑھے گی اور تیری نسل قوموں کی وارث ہوگی اور اُجاڑ شہروں کو بسا دے گی ۔ مت ڈر کہ تو پھر پشیمان نہ ہو گی ۔ تو مت گھبرا کہ تو پھر رسوا نہ ہوگی۔ تو اپنی جوانی کے ننگ بھول جائے گی اور اپنی بیوگی کی عار پھر نہ یاد کرے گی کیونکہ تیرا خالق تیرا شوہر ہے۔ اس کا نام رب الافواج ہے اور تیرا نجات دینے والا اسرائیل کا قدوس ہے۔ وہ ساری زمین کا خدا کہلائے گا کیونکہ تیرا خدا کہتا ہے خداوند نے تجھے جو طلاق کی ہوئی اور دل آزردہ عورت سے ہے اور جوانی میں کی ایک جورو کے مانند جور جو روکی گئی ہو۔ ہو ۔ پھر بلایا بلایا ہے۔ ہے۔ لاکن اب میں میں بہت بہت سی مہربانیوں کے ساتھ تھے تجھے سمیٹ لوں گا ۔ شدّت قہر کے حال میں میں نے اپنا مونہہ تجھ سے ایک لحظہ چھپایا۔ پر اب میں ابدی عنایت سے تجھ پر رحم کروں گا۔ خداوند تیرا بچانے والا یوں فرماتا ہے میرے آگے یہ نوٹ کے پانی کا سا معاملہ ہے جس طرح میں نے قسم کھائی تھی کہ پھر زمین پر نوٹ کا طوفان کبھی نہ آوے گا اسی طرح اب میں نے قسم کھائی کہ میں تجھ سے پھر کبھی آزردہ نہ ہوں گا۔ غرض یسعیاہ ۵۴ باب میں دُور تک یہ مضمون ہے۔ یسعیاہ ۶۰ ۔ اٹھ روشن ہو۔ تیری روشنی آئی اور خداوند کے جلال نے تجھ پر طلوع کیا۔ دیکھ تاریکی زمین پر چھا گئی اور تیری قوموں پر بھی تاریکی نے اثر کیا ۔ لاکن خداوند تجھ پر طالع ہوگا اور اس کا جلال تجھ پر نمود ہوگا اور قو میں اور بڑے بادشاہ تیری روشنی اور تیرے طلوع کی تجلی میں چلیں گے ۔ انتہی مختصراً ۔