اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 964
ومالى ٢٣ ۹۶۴ مت ۳۸ فَغَفَرْنَا لَهُ ذَلِكَ وَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا لَزُلفى ٢٦ - تو ہم نے اس کی حفاظت کر دی جس چیز کی وہ حفاظت چاہتا تھا۔اور کچھ شک نہیں کہ اس کے وَحُسْنَ مَابِ لئے ہمارے یہاں مرتبہ اور اچھا ٹھکانا ہے۔يدَاوُدُ إِنَّا جَعَلْنَكَ خَلِيفَةً فِي الْأَرْضِ ۲۷۔اے داؤد! ہم نے تجھ کو بنایا نائب ملک میں پس تو حکم کر لوگوں میں حق کا لے اور گری ہوئی فَاحْكُمُ بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعِ خواہشوں کی پیروی نہ کر تو وہ تجھے گمراہ کر دے گی الْهَوَى فَيُضِلَّكَ عَنْ سَبِيلِ اللهِ إِنَّ اللہ کی راہ سے بے شک جو لوگ بہکاتے ہیں اللہ الَّذِينَ يَضِلُّونَ عَنْ سَبِيْلِ اللهِ لَهُمْ کی راہ سے ان کے لئے سخت عذاب ہے کیونکہ انہوں نے بھلا دیا ہے حساب کے دن کو۔عَذَابٌ شَدِيدٌ بِمَا نَسُوا يَوْمَ الْحِسَابِ وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاءِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا ۲۸۔اور ہم نے نہیں پیدا کیا آسمان اور زمین بَاطِلًا ذَلِكَ ظَنُّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا فَوَيْلٌ اور جو اُن کے اندر ہے بے کار سے یہ ان کا خیال ہے جو حق کو چھپاتے ہیں۔بہت افسوس ہے کافروں کے لئے آگ کے عذاب سے۔لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنَ النَّارِة أَمْ نَجْعَلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحُتِ ۲۹۔کیا ہم کر دیں گے ان لوگوں کو جو ایمان ۲۹۔كَالْمُفْسِدِيْنَ فِي الْأَرْضِ أَمْ نَجْعَلُ لائے اور بھلے کام کئے بدکاروں کے جیسا جو فساد پھیلاتے پھرتے ہیں ملک میں یا ہم بنادیں گے الْمُتَّقِينَ كَالْفُجَّارِه متقیوں کو ظاہر بدکاروں کے جیسا (یعنی ایسا نہیں کریں گے )۔كِتَب أَنْزَلْنَهُ إِلَيْكَ مُبرَكَ لِيَدَّبَّرُوا ۳۰ قرآن شریف ایک بابرکت کتاب ہے ہم نے اس کو تیری طرف اتارا تا کہ لوگ اس کی لے یہ رسول اللہ علیہ سے تخاطب ہے پیش گوئی اور اخبار کے رنگ میں۔ے یعنی منکر کی خواہش کی پیروی نہ کرنا۔ے یعنی دینی اور دنیوی ہر ایک امر کا ایک نتیجہ ہوتا ہے مگر امر باطل کا کچھ نتیجہ نہیں۔آیت نمبر ۲۹۔كَالْفُجَّارِ۔جیسے بدکار - تقدیر کے غلط معنی کرنے والے۔قرآنی اصول کے خلاف خدا کو جابر قرار دینے والے۔اس آیت کو بار بار تدبر سے پڑھیں کہ وہ کس طرح حق پسندی اور عدالت فرمائی کا اظہار فرما رہا ہے۔کیا ہم بنادیں گے متقیوں کو ظاہر بدکاروں کے جیسے یعنی ایسا نہیں کریں گے۔