اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 524
وما ابرئ ۱۳ ۵۲۴ الرعد ١٣ ط وَلَا أُشْرِكَ بِهِ إِلَيْهِ ادْعُوا وَ إِلَيْهِ کے برابر کسی کو نہ سمجھوں اسی کی طرف میں بلاتا ہوں اور اسی کی طرف میرا رجوع ہے۔مَابِ وَكَذَلِكَ اَنْزَلْنَهُ حُكْمًا عَرَبِيًّا وَلَبِنِ ۳۸۔اسی طرح ہم نے قرآن اتارا مضبوط حکم والا عربی میں۔اور اگر تو اے مخاطب ! ان کی اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ مَا جَاءَكَ مِنَ گری ہوئی خواہشوں کی پیروی کرے گا علم الْعِلْمِ مَالَكَ مِنَ اللهِ مِنْ وَلِي حاصل ہوئے بعد تو تیرا کوئی حمایتی اور بچانے ہنچے والا نہ ہوگا اللہ کے مقابلہ میں۔ولا واقية وَلَقَدْ أَرْ سَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا ۳۹۔اور ہم نے بہت سے رسول تجھ سے پہلے لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِيَّةٌ وَمَا كَانَ لِرَسُول بھیجے اور ان کو بیوی اور اولا د والا ہم نے بنایا تھا۔اور کسی رسول کی طاقت نہیں کہ کوئی نشانی لائے أَنْ يَأْتِيَ بِايَةِ إِلَّا بِإِذْنِ اللهِ اپنے اختیار سے مگر اللہ ہی کے حکم سے ہر ایک وعدے کے لئے ایک محفوظ کتاب ہے۔لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ۔يَمْحُوا اللهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِنْدَةً ٤٠ اللہ مٹا دیتا ہے جو چاہے اور باقی رکھتا ہے جو ۴۰ أم الكتب چاہے اور اسی کے پاس ہے جڑا اور ماں کتاب کی۔یعنی کوئی رسول خود کسی فرمائشی معجزہ کا جواب نہیں دے سکتا۔آیت نمبر ۳۹ - اَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً۔وہ تارک الدنیا اور سادھو اور ناڑ بند وغیرہ نہ تھے جب تک صاحب خانہ نہ ہو گھر بار والا نہ ہو، اخلاق کاملہ کا نمونہ اور کمالات انسانیہ کا جامع نہیں ہوسکتا۔یہی وجہ ہے کہ راستبازوں کی جماعت بال بچہ والی ہوتی ہے۔بِإِذْنِ اللہ۔یعنی کوئی رسول خود کسی فرمائشی معجزہ کا جواب نہیں دے سکتا مگر اللہ چاہے تو۔اکثر انسانوں کی عادت ہے کسی مقدس کا اعتقاد اگر ان کے دنیوی اغراض میں مفید پڑا مثلاً مرید ہوئے تو ترقی دنیا یا کوئی اور مطالب دلی بر آئے تو خوش ہوتے ہیں اور بڑا مقدس مانتے ہیں ورنہ سُوء اعتقادی سے کہتے ہیں کہ کچھ نہیں چنانچہ ارشاد ہے فَاِنْ اَصَابَهُ خَيْرٌ اطْمَأَنَّ بِهِ وَإِنْ أَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ انْقَلَبَ عَلَى وَجْهِهِ خَسِرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةَ الخ (الحج :١٣ ) آیت نمبر ۴۰ - امر الكتب۔ایک قوم کو با اقبال بناتا ہے اور ایک کو تباہ اور یہ اللہ کا منشاء اور فعل ہے اور اس ۲: