اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1329 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1329

خَاتِمَةُ الطَّبَعُ ہزاراں ہزار شکر پروردگار کہ اِن دنوں ماہِ رمضان مبارک ۱۳۳۳ ہجری میں یہ قرآن شریف نقل نظامی مطبوعه شهر رمضان ۱۳۹۲ ہجری جس کی تاریخ کا مادہ کتب فُصِّلَتْ ایلہ ہے مع ترجمہ و تفسیر اوضح القرآن مسمی به تفسیر احمدی حسب ضرورت بعجلت ۱۲۹۲ هجری ممکنہ دو ماہ کے اندر بِسَعْيِ جَمِيْلَ صَالِحٍ نَبِيْل أَخِي الشَّرِيفَ الْعَزِيزِ الْمَنِيف سيد فضل احمد اَعَدَّ اللهُ لَهُ زَادَ الْغَدِ وَاَحْسَنَ إِلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ خَيْرًا كَثِيرًا چھپ کر تمام ہو کر مدعائے دلی کا سرانجام ہوا اور جماعت احمدیہ حیدر آباد دکن علی الخصوص برادر موصوف نے مطبع مرتضائی آگرہ میں چھپوا کر اجر جزیل و ذکر جمیل حاصل کیا۔بَارَكَ اللَّهُ لَنَا وَلَهُمْ فِي الْقُرْآنِ الْعَظِيمِ وَ نَفَعَنَا وَ إِيَّاهُمْ بِالْآيَاتِ وَ الذِّكْرِ الْحَكِيمِ إِنَّهُ تَعَالَى أَجْوَدٌ كَرِيمٌ مَلِكٌ رَؤُفٌ الرَّحِيمُ وَ رَبِّ كَرِيمٌ وَ صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَى خَيْرِ خَلْقِهِ مُحَمَّدٍ وَّ الِهِ وَ أَصْحَابِهِ وَ خُلَفَائِهِ اَجْمَعِینَ۔اگر احیانا ناظرین انصاف گزین کوئی غلطی پائیں مقتضائے بشریت پر محمول فرما ئیں کہ الْإِنْسَانُ مَعَ النِّسْيَانِ ہے۔حسن اتفاق سے اس قرآن مجید کے طبع کا مادہ مثل اصل کے حسب ذیل مترجم کو خدا نے عنایت فرمایا ہے۔عجب تاریخ نکلی اس کی حافظ كتابٌ أُحْكِمَتُ آیت ہے یہ ۰۱۳۳۳ (حسام الدین خان مینجر مطبع ہذا )