اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1326
دعَاءِ خَتُم قُرآن مجيد اللَّهُمَّ ارْحَمْنِى بِالْقُرْآنِ الْعَظِيمِ وَاجْعَلْهُ لِى اِمَامًا وَّ نُورًا وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ اللَّهُمَّ اے اللہ! مجھے پر قرآن مجید کے ذریعہ سے رحم فرما اور اس کو میرا پیشوا اور میرے لئے نور اور ہدایت اور رحمت پانے کا ذریعہ بنادے۔اے اللہ ! ذَكَّرُنِي مِنْهُ مَا نَسِيتُ وَ عَلِّمُنِي مِنْهُ مَا جَهِلْتُ وَارْزُقْنِي تِلَاوَتَهُ نَاءَ الَّيْلِ وَ أَطْرَافَ النَّهَارِ جو کچھ کہ قرآن سے میں بھول گیا ہوں وہ مجھے یاد دلا دے اور وہ مجھے سکھا دے قرآن سے جو میں نہیں جانتا اور نصیب فرما اُس کی تلاوت وَاجْعَلْهُ حُجَّةً لَّى يَا رَبَّ الْعَلَمِينَ۔امين رات کے حصوں اور دن کے وقتوں میں اور اس کو میرے لئے دلیل بنا دے اے سب جہانوں کے صاحب۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن سے محبت دے۔عمل کی توفیق نصیب کرے۔اس میں تدبر اور غور کی عادت دے۔اس کے فیوض سے بہرہ ور کرے۔ہماری غلطیوں کو معاف فرمائے۔ہمیں قرآنی نمونہ بنائے۔آمین الْكَاتِبُ الْعَاصِي الرَّاحِي إِلَى رَبِّهِ الْغَفُورِ الْمَجِيد میر محمد سعید احمدی قادری حنفی حسنی حسینی پسر مولوی میر عبدالعزیز مرحوم تمام شد تمت