ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page xxii
458 462 463 465 465 468 469 470 472 473 474 475 478 480 482 482 483 483 484 487 487 487 488 xxii بیوت الذکر کی تعمیر اور اسلامی تعلیم کی تشہیر تثلیث کے غلط عقیدے کا بطلان اور اسلام کی برتری تعد دازدواج پر اعتراض حضرت عائشہ پر الزام مسلمان ناموس رسالت کے نام پر اسلام کی خوبصورت تعلیم کو داغدار کر رہے ہیں دہشت گرد اپنی کارروائیوں سے اسلام کو بدنام کر رہے ہیں مسلمان ، مسلمان کی گردن کاٹ کر تو ہین رسالت کا مرتکب ہو رہا ہے پاکستان میں ملاں کے ذریعہ ناموس رسالت پر حملہ ملاں نے اسلام کی بھیانک تصویر پیش کی ہے مسلمان حکمرانوں کو انتباہ۔وہ تشدد پسندی سے اسلام کی نہایت بھیانک شکل پیش کر رہے ہیں مسلمان حکمرانوں کے ہاتھوں اسلام کی بدنامی آنحضور کی عزت و ناموس کی خاطر احمدی ہر قربانی کے لئے تیار ہے احمدی مظالم کے باوجود اسلامی تعلیم پر کار بندرہ کر اس کا پرچار کر رہے ہیں اسلام پر حملوں کے جواب میں جماعت احمدیہ کا کردار سیح محمدی کے غلاموں نے اسلام مخالف مہم کا دفاع کرنا ہے اے خدام الاحمدیت! آؤ محمد " کے دین کے محافظ بن جاؤ ہر احمدی احمدیت کا نمائندہ ہے مغرب میں عیسائیوں سے اچھا سلوک کر کے اسلام کے متعلق شدت پسندی اور امن بر باد کرنے کے اثر کو زائل کریں غیر اسلامی حرکات میں ملوث احمدیوں سے لاتعلقی کا اظہار اسلام نے ہی غالب آنا ہے اور معاندین کی پکڑ ہونی ہے آنحضرت پر استہزاء کرنے والے اللہ کی پکڑ سے محفوظ نہیں دشمنان اسلام، اسلام کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے اسلام اور قرآن کے مخالف یا درکھیں کہ یہی تعلیم غالب آئے گی