ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page xiv
χίν تفصیلی انڈیکس حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا دور ایک دردانگیز دعا جس سے حضرت مسیح موعود کی اندرونی کیفیات کا علم ہوتا ہے اسلام کی حالت زار اور اس کیلئے در در کھنے والا ایک دل مسلمانوں کی زبوں حالی پر شعراء کی نوحہ خوانی ایک دردمندل دل نو جوانی کے عالم میں اسلام کے خلاف ہونے والے اعتراضات کو اکٹھا کرنا ہندوستان میں عیسائیت کی یلغار اور حضرت مسیح موعود کا دفاع ناموس مصطفی " کے لئے پہلے معرکہ کی تیاری آنحضور پر آریہ سماج کے نازیبا حملوں کا دفاع جدی خاندان کا اسلام دشمن رویہ اور آپ کی غیرت ستیارتھ پرکاش کا الزامی جواب لیکھرام کی ہرزہ سرائی اور حضرت مسیح موعود کی اپنے آقا محمد مصطفی " سے مثالی محبت ڈاکٹر ڈوئی کی بانی اسلام کے متعلق شوخیاں اور حضرت مسیح موعود کی للکار انجام آتھم کتاب اور عیسائیوں کو الزامی جواب تصنیف ست بچن کے بعد سکھوں کی آنحضور کے خلاف ہرزہ سرائی اور جری اللہ کا میدان میں اترنا بطل جلیل کے ذریعہ عیسائیت پر ایک اور کاری ضرب۔سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب 2 3 4 7 8 9 14 23 25 27 31 36 38 39 42 43 47 تحفہ قیصریہ کے ذریعہ ملکہ کو اسلام کا پیغام کتاب " امہات المومنین " کی اشاعت اور " البلاغ " میں جواب معصوم نبی اور زندہ رسول " پر لیکچرز کے مقابل پر حضرت مسیح موعود کا حضرت نبی پاک کو زندہ رسول، قرآن کو زندہ کتاب اور اسلام کو زندہ دین ثابت کرنا آریہ سماج کی طرف سے ایک بار پھر تو ہین اسلام اور اس کا جواب نسیم دعوت اور سناتن دھرم کی صورت میں 50 " بنا بیع الاسلام " کے جواب میں "چشمہ مسیحی " آریوں کے اخبار " شجھ چنک " میں ہرزہ سرائی اور " قادیان کے آریہ اور ہم " کی تصنیف نحضور کو گالیاں دی جانے والی مجلس میں بیٹھ رہنے پر حضرت مولوی نورالدین صاحب سے اظہار ناراضگی 51 51 52