مواہب الرحمٰن — Page 91
مواهب الرحمن ۹۱ اردو ترجمہ الإسرائيلية البشرية، بل من قدرة ہوا تھا ۔ یوں اس طرح ان دونوں نبیوں کے بعد الله الفعال فما بقى لليهود یہود کے لئے نہ کوئی جائے فخر باقی رہی اور نہ کوئی بعدهما للفخر مطرح، ولا تكبر كا مقام ۔ اور یہ سب کچھ اس لئے ظہور میں آیا للتكبر مسرح ۔ وكان كذالك تاکہ اللہ ان کی حجت بازی کو پاش پاش کرے، ليقطع الله الحجاج، وينقص اور ان کی لاف زنی کو کم اور ان کے جوش التصلّف ويسكن العجاج ۔ ثم کو ٹھنڈا کر دے۔ پھر ( اللہ نے ) اس کے بعد بعد ذالك نقل النبوة من وُلدِ نبوت کو بنی اسرائیل سے بنی اسماعیل کی طرف إسرائيل إلى إسماعيل، وأنعم منتقل کر دیا ۔ اور اللہ نے ہمارے نبی محمد علی پر الله على نبينا محمد و صرف عن انعام فرمایا اور یہود سے وحی اور جبرائیل کا رخ موڑ اليهود الوحي و جبرائيل ۔ فهو دیا۔ پس آپ خاتم الانبیاء ہیں، آپ کے بعد یہود ۷۳ خاتم الأنبياء لا يبعث بعدہ نبی میں سے کوئی نبی مبعوث نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی من اليهود، ولا يردّ اُن کی چھینی ہوئی عزت ان کی طرف لوٹائی جائے العزة المسلوبة إليهم، وهذا وعد گی ۔ یہ خدا - یہ خدائے حبیب کا وعدہ ہے۔ تو رات ، ا ہے۔ تورات، انجیل من الله الودود ۔ وكذالك كُتب اور قرآن میں ایسا ہی تحریر ہے ۔ پس عیسیٰ کیسے في التوراة والإنجيل والقرآن واپس آئے گا ۔ جبکہ جزا وسزا کے مالک اللہ کی تمام فكيف يرجع عیسی، فقد حبسه کتابوں نے اسے روکا ہوا ہے اور اگر (بالفرض ) وہ جميع كتب الله الديان؟ وإن كان روز قیامت سے قبل واپس آنے والا ہو تو اس راجعا قبل يوم القيامة فلا بد من صورت میں ہمیں لا محالہ یہ ماننا پڑے گا کہ جب أن نقبل أنه يكذب إذ يُسأل عن اللہ کی بارگاہ میں اُس سے اُس کی امت کے متعلق الأمة في الحضرة، ففكّر في قوله سوال کیا جائے گا تو وہ کذب بیانی کرے گا ۔ پس تعالى : إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ اے مخاطب ! اللہ کے فرمان وَ إِذْ قَالَ اللهُ مَرْيَمَ وَأَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَأَنْتَ قُلْتَ و