مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 5 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 5

مواهب الرحمن ♡ اردو ترجمہ ولكل سبب إلى ربنا المنتهى سے تجاوز کر گیا ہو اور ہر سبب کا منتہا ہمارا رب ہے، ويفنى السبب بعد مراتب شتی اور چند مراحل کے بعد سبب مفقود ہو جاتا ہے۔ پھر ثم تأتي مرتبة الأمر البحت لا اُس کے بعد خالص امر کا مرتبہ آجایا کرتا ہے جس يشار فيه إلى سبب ولا يومى میں کسی سبب کی طرف کوئی اشارہ یا کنا یہ نہیں کیا ويبقى الله وحده وتُقطع جاسکتا اور صرف خدا واحد و یگانہ باقی رہ جاتا ہے اور الأسباب وتُمحى ۔ وليس تمام اسباب کاٹ دیئے اور مٹا دیئے جاتے للأسباب إلا خطوات ، ثم بعدہ ہیں ۔ اسباب تو صرف چند قدم تک ہیں پھر اس قدر بَحْتُ لا يُدْرَك ولا يُرى كے بعد صرف خالص قدرت رہ جاتی ہے جس کا نہ وخزائن مخفية لا تُحَدّ ولا تو ادراک کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی مشاہدہ۔ اور مخفی تُحصى، وبـحـر لا ساحل له، خزائن ہیں جن کا کوئی حد و شمار نہیں۔ اور بحر بیکراں و دشت نطاط لا يُمسح ولا ہے اور ایسا طویل و عریض دشت ہے کہ جسے عبور یا يُطوى ۔ أعطّلت القدرة البحث طے نہیں کیا جا سکتا۔ کیا خالص قدرت معطل ہو گئی وبقى الأسباب؟ تلك إذا قسمة اور صرف اسباب باقی رہ گئے؟ پھر تو یہ ایک غیر ضيزى! ألا تعلم كيف خلق الله عادلانہ تقسیم ہے۔ کیا تجھے معلوم نہیں کہ اللہ نے آدم آدم وعيسى، وتتلو ذکر هما فى اور عیسیٰ کو کس طرح پیدا فرمایا۔ تو ان دونوں کا ذکر القرآن ثم تنسى؟ أنسيت قصة قرآن میں پڑھتا ہے اور پھر بھول جاتا ہے۔ کیا تو الكليم وفلق البحر العظيم، إذ موسیٰ کلیم اللہ کا قصہ اور عظیم سمندر کا پھٹنا بھول گیا أجاز البحر وأغرق فرعون اللئيم؟ ہے۔ کہ جب اس نے سمندر پار کیا اور لئیم فرعون ﴿۵﴾ فبين لنا أى فُلْكٍ كان ركبه غرق کیا گیا۔ پس ہمیں بتا کہ موسی کس کشتی پر سوار موسى؟ وما قص الله هذه القصص ہوا تھا۔ اور اللہ تعالیٰ نے یہ قصے عبث نہیں بیان عبثابل أودعها معارف عُظمى لتعلموا فرمائے بلکہ ان میں معارف عظیمہ ودیعت فرمائے أن قدرة الله ليست مقيدة في ہیں تا تمہیں معلوم ہو کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت مقید الأسباب، وليزداد إيمانكم وتفتح بالاسباب نہیں اور تا ان سے تمہارا ایمان بڑھے