مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 4

مواهب الرحمن لد اردو ترجمہ إني امرء يكلمنى ربّى، ويُعلّمني بلاشبہ میں ایسا شخص ہوں کہ میرا رب مجھ سے من لدنه، ويحسن أدبى، ويوحى ہمکلام ہوتا ہے اور اپنی جناب سے مجھے تعلیم دیتا إلى رحمة منه، فأتبع ما يوحى، أتعجب من هذا؟ فلا تعجب من فعل القدير الذي خلق الأرض والسماوات العلى، وإنه يفعل ما اور میرے ادب کو نکھارتا ہے اور اپنی رحمت سے مجھ پر وحی نازل کرتا ہے۔ پس جو وحی ہوتی ہے میں اس ہے وما كان لي أن أترك سبيله کی پیروی کرتا ہوں اور میرے لئے ممکن نہیں کہ میں وأَخْتارَ طرقًا شَتى ۔ وكلّ ما قُلتُ اس کی راہ چھوڑ دوں اور متفرق راہیں اختیار کروں قلت من أمره، وما فعلت شيئًا جو کچھ میں نے کہا ہے اس کے حکم سے کہا ہے از خود عن أمرى، وما افتريت على ربّی میں نے کچھ نہیں کیا۔ اور میں نے اپنے بزرگ و برتر الأعلى، وقد خاب من افترای خدا پر افترا نہیں کیا ۔ اور یہ کہ جس نے افترا کیا وہ نامراد ہوا۔ کیا تو اس پر تعجب کرتا ہے؟ پس تو اُس قادر خدا کے فعل پر تعجب نہ کر جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا۔ بلا شبہ وہ جو چاہتا ہے وہی کرتا ، اور جو کرتا ہے اس کے بارے میں اس سے يشاء ، ولا يُسأل عما قضى ۔ پوچھا نہیں جائے گا۔ اور میرے پاس اس کی جناب وعندى منه شهادات كثيرة، وإنه سے بہت سی شہادتیں موجود ہیں اور اس نے میرے أرى لى آياتٍ كُبرى، وله أَسرار لئے بڑے بڑے نشانات دکھائے ہیں ۔ اس کی وحی جو اس نے مجھے عطا کی ہے اس کی خبروں میں اُس کے ایسے اسرار اور رموز ہیں جن کا مخلوق کی عقل ادراک نہیں کر سکتی۔ پس تو ٹیکا نہ لگوانے کے فلا تُمارني في ترك التطعيم، ولا بارے میں مجھ سے بحث نہ کر اور اس شخص کی طرح تكن كمثل من أغفل الله قلبه فاتخذ نہ بن کہ جس کے دل کو اللہ نے غافل کر دیا تو اس أسبابه إلها وكان أمره فُرُطًا۔ نے اپنے اسباب کو معبود بنالیا ہو اور اس کا معاملہ حد في أنباء وحيه الذي رزقني ورموز لا تدركها عقول الورى ۔