مواہب الرحمٰن — Page 80
۶۴ مواهب الرحمن ۸۰ اردو ترجمہ الحصاة : "جاء نی آئل و اختار ” میرے پاس آئل آیا۔ اور اس نے اختیار کیا ا وأدار إصبعه وأشار : يعصمك (یعنی مجھے چن لیا ) اور اس نے اپنی انگلی کو گھمایا اور الله من العدا، ويسطو بكل من اشاره کيا کہ خدا تجھے دشمنوں سے بچاوے گا اور سطا ۔ " ثم خاطبني ربي وقال : ٹوٹ کر پڑے گا اس شخص پر جو تجھ پر جھپٹا۔ پھر " إن آئل هو جبرئيل، وهو میرے رب نے مجھے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ملك مبشر من رب جلیل کہ آئل جبرائیل ہیں اور وہ رب جلیل کی طرف إني فرغت الآن من الجواب وبقى ما آذيت من العتاب فإنك ذكرتني بألفاظ التحقير، 66 سے بشارت دینے والا فرشتہ ہے ۔اب میں جواب سے فارغ ہوا ۔ البتہ ملامت کے ذریعہ جو اذیت تو نے مجھے پہنچائی ہے وہ باقی رہی ۔ تو نے وما اتقيت حسيبك عند مجھے حقارت امیز الفاظ سے یاد کیا اور تحقیر اور عیب جوئی الازدراء والتعيير ۔ يا عافاك الله من أنت بهذا الطبع کرتے وقت اپنے حساب لینے والے خدا کا خوف المستشيط ، وجَمَعَ السلاطة مع نہیں کیا۔ اے شخص اللہ تجھے بچائے ، فصاحت کے اللسان السليط؟ كنت لا تعرفنی ساتھ زبان درازی اور غضبناک مزاج کے مالک تو ہے ولا أعرفك، ولا تعلمني ولا کون؟ تم مجھے نہیں جانتے اور میں تمہیں نہیں أعلمك، ثم آذيت جانتا۔ اور نہ تجھے میرا علم ہے اور نہ مجھے تمہارا علم ۔ لفظ آئل مشتق من الايالة يقال اله ای ساسه و اصلحه و انه اسم جبرئيل في كلام الله آئل کا لفظ ایالہ سے مشتق ہے ۔ الہ کے معنی ہیں اُس نے اس کی راہنمائی اور اصلاح کی اور آئل خدائے جلیل کے کلام میں الجليل و ان تسمية جبرائيل بآئل تسمية مارئيناها في كتاب قبل هذا الالهام ۔ فَلِله جبرائیل کا نام ہے۔ جبرائیل کو آئل کے نام سے موسوم کرنا ہم نے اس الہام سے پہلے کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔ پس اللہ كلمات لا تحصر بالاقلام۔ و لعله اشارة الى منصب جبرائل ۔ و هو الاصلاح واعانة کے کلمات ایسے بھی ہیں جنہیں حیطه تحریر میں نہیں لایا جا سکتا۔ اور شاید آئل کے لفظ میں جبرائیل کے منصب کی طرف المظلومين بالسياسة و ذبّ العدا بالحجة والدليل۔ منه اشارہ ہے اور اس کا مفہوم سیاست اور دشمنوں کا حجت اور دلیل کے ذریعے دفاع کر کے اصلاح اور مظلوموں کی اعانت کرنا ہے۔