مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 79 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 79

مواهب الرحمن ۷۹ اردو ترجمہ ومن تركه فلن يلقى الفلاح نفع دے گی۔ اور جس نے اس کو چھوڑا وہ کبھی بھی اتقوا يوما يجمع الكفّار کامیابی سے ہمکنار نہ ہوگا۔ ڈرو اس دن سے جب کافروں اور فاجروں کو جمع کیا جائے گا اور آگ والفجار، ويقول الفاسقون وهم میں پڑے ہوئے فاسق کہیں گے کہ ہمیں کیا ہو گیا في النار : ما لنا لا نرى رجالا كنا نعدهم من الأشرار؟ فينادى مناد ہے کہ جن لوگوں کو ہم شریر سمجھتے تھے وہ ہمیں یہاں نظر نہیں آرہے۔ اس پر آسمان سے ایک من السماء : إنهم في الجنة اعلان کرنے والا یہ اعلان کرے گا کہ وہ جنت میں وأنتم في اللظى ۔ وتحضر كل ہیں اور تم شعلہ بار دوزخ میں ۔ اور ہر شخص بارگاہِ نفس حضرة الله ذي الجلال، رب ذوالجلال کے حضور پیش کیا جائے گا۔ اور تمام ويجاء بكل نبي وأعدائهم، نبیوں اور ان کے دشمنوں کو لایا جائے گا اور ہر وتعرف كل أمة إمامها، ويظهر ما امت اپنے پیشوا کو شناخت کرلے گی ۔ اور اس له من قرب و كمال، فیقال : پیشوا کا جو بھی قرب و کمال ہو گا وہ ظاہر ہو أهذا ملعون أم هذا دجال ؟ يوم جائے گا ۔ پھر یہ پوچھا جائے گا کہ کیا یہ ملعون يكشف الله عن ساقه ويُرى كلَّ ہے؟ کیا یہ دجال ہے؟ اس دن اللہ خود کو ظاہر کر دے گا ۔ اور ہر مجرم کو اس کی سزا دکھا دے گا۔ اور مجرم عقابا، ويقول الكافر يا ليتني کافر کہے گا کہ اے کاش ، میں مٹی ہوتا ۔ اے انسان! تو کیا اور تیرے مکر و فریب کیا ؟ کیا تو اللہ کی نافرمانی کرتا ہے جبکہ تجھے شکار کرنے والا تیرے سر پر وينقض على رأسك صائدك؟ جھپٹ رہا ہے ۔ آج میرا رب مجھ سے ہمکلام ہوا و خاطبنی اور اپنے کلمات سے مجھے مخاطب کیا۔ سوان کلمات بكلمات، فنكتبها فإن فيها كو ہم تحریر کرتے ہیں ۔ کیونکہ ان میں بہت سے آيات، فتلك هذه يا ذوی نشان ہیں ۔ پس اے اہلِ خرد! وہ یہ ہیں ۔ كنت ترابا ! أيها الإنسان ! ما أنت وما مكائدك؟ أتعصى الله اليـوم كــلــمــنـي ربـي و