مواہب الرحمٰن — Page 68
مواهب الرحمن ۶۸ اردو ترجمہ وما هو عندكم فهو أقل من بلة، اور پیاس بجھانے کے لئے ناکافی ۔ سو میرے ربّ نے مجھے بھیجا تا کہ میں تمہاری کثیر المقدار آب وغير كاف لنَقْعِ غُلَّةٍ ۔ فأرسلني رواں کی طرف رہنمائی کروں ۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے ربي لأهديكم إلى الماء المعين کہ تم دوست اور دشمن میں امتیاز نہیں کر سکتے ۔ کیا تم الغزير، فما لكم لا تعرفون نہیں دیکھتے کہ اسلام کا پانی زمین میں غائب ہو گیا القبيل من الدبير؟ ألا ترون اور اس کی روشنی جاتی رہی اور اس کے چمن کے الإسلام كيف غار ماءه وغاب پھلنے پھولنے سے پہلے ہی اس کے حوض خشک ہو ضياءه، ونزفت حياضه قبل ان گئے ہیں ، اس کی بساط لپیٹ دی گئی اور شیرازہ بکھیر تُنوّر رياضه، وأُحرق بساطه دیا گیا ہے۔ پس اللہ ہی سے قوت ملتی ہے۔ اور ہم اسی کی جناب میں فریاد کرتے اور اُس کی اس نصرت کے منتظر ہیں جو وہ مظلوموں کی کیا کرتا ہے۔ اے جوانو ! تم اس زمانے کو دیکھتے ہوئے بھی المبغى عليه۔ ترون هذا الزمان ثم نہیں دیکھتے۔ یہ خدائے رحمن کے دین پر مصیبتوں لا ترون يا فتيان، فهذا إحدى میں سے ایک مصیبت ہے۔ نہ معلوم یہ لوگ کیوں المصائب علی دین الرحمن ولا مجھ سے ایک ایسے شخص کی طرح پیش آتے ہیں جس ومزق أنماطه؟ فلا قوة إلا بالله ! ونشكو إليه، وننتظر نصره نَصْرَ أدرى لم أقبلَ الناسُ على إقبال من نے بے حیائی کا جامہ پہن رکھا ہو اور صداقت کا پیرہن اتار پھینکا ہو۔ کیا میں ان کے پاس بے وقت لبس الــصــفــاقة، وخلع الصداقة؟ آیا ہوں یا میں نے ان کے سامنے کوئی ایسی بات أجئتهم في غير الأوان، أو عرَضتُ پیش کر دی ہے جو فرقان حمید کی آیات کے مخالف عليهم ما خالف آى الفرقان؟ أو ہے یا میں نے ان کے باپ دادوں میں سے قتلت بعض آبائهم، فاغتاظوا بعض کو قتل کیا ہے اور وہ ان کے خون بہائے لسفك دمائهم؟ جانے کی وجہ سے غصہ میں آگئے ہیں؟