مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 28

مواهب الرحمن ۲۸ اردو ترجمہ والأنشاب، ونسوا حظهم من اور سیم وزر کی طرف ہو گئی ہے۔ اور وہ ذوق عبادت ذوق العبادات، وأقبلوا على سے اپنا نصیب بھول گئے ہیں اور دنیا اور اس کی الدنيا وزينتها وما بقى الدين زينت و آرائش پر ٹوٹ پڑے ہیں اور ان کے ہاں عندهم إلا كالحكايات ۔ومن دین قصوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں اور جو شخص بھی تأمل في تشتت أهوائهم، وتفرق ان کی پرا گندہ خواہشات اور منتشر آراء پر گہری نگاہ آرائهم، علم بالجزم أنهم قوم ڈالے گا تو اسے لازماً معلوم ہوگا کہ یہ ایسی قوم ہے أُعْلِقَتُ عليهم أبواب المعرفة، جس پر معرفت کے تمام دروازے ، دروازے بند ہو گئے ہیں اور حضرت احدیت کے ساتھ ان کا صدق وصفا کا وانقطع صفاء التعلق بالحضرة إلا تعلق بالکل کٹ چکا ہے ۔ سوائے اُن چند لوگوں قليل من الذين يدعون الله أن يرفع حجب الغفلة ۔ ولكن كثيرا منهم نبذوا حقيقة التوحيد من أيديهم وما بقى الإيمان إلا على الألسنة کے جو اللہ کے حضور دست بدعا ہیں کہ وہ ان کی غفلت کے پردے اٹھا دے لیکن ان میں سے اکثر نے اپنے ہاتھوں سے توحید کی حقیقت کو دور پھینک دیا ہے اور ایمان صرف زبانوں تک محدود ہے ۔ وہ يسبون عبدًا جاء هم في وقته اس بندۂ خدا کو گالیاں دیتے ہیں جو ان کے پاس ويحسبون أنهم يحسنون، وختم عین اپنے وقت پر آیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اچھا الله على قلوبهم فهم لا يفهمون ۔ کام کر رہے ہیں ۔ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا يظنون أنهم على الحق وما هم دی ہے اس لئے وہ مجھ نہیں رہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ على الحق، وإن هم إلا حق پر ہیں حالانکہ وہ حق پر نہیں ہیں۔ اور وہ صریحاً يخرصون۔ تجدهم كأناس رقود، جھوٹ بول رہے ہیں ۔ تم انہیں سوئے ہوئے والمتمايلين على الجحود لوگوں کی طرح پاؤ گے جو انکار کی طرف مائل خُدعوا عن الحقائق بالرسوم ہیں ۔ انہوں نے رسوم سے دھوکا کھا کر حقائق کو وشغلوا عن اليقين بالموهوم ہاتھ سے دے دیا اور منی بات ت کی وجہ سے یقین کی