مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 19 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 19

مواهب الرحمن ۱۹ اردو ترجمہ وإني ما أمنع الناس من التطعيم میں لوگوں کو طاعون کا ٹیکا لگوانے سے نہیں ولا ينفع تركه إلا إياى ومن روکتا ۔ ٹیکا نہ لگوانے کا فائدہ صرف مجھے اور اُن اتبعنى بقلب سليم، وعمل عملا لوگوں کو پہنچتا ہے جنہوں نے قلب سلیم کے ساتھ صالحا لرضى الرب الرحيم وانـســلــخ مــن نـفـسـه كما تنسلخ الحية من جلدها، وبَعدَ من كل إثم میری پیروی کی۔ اور رب رحیم کی رضا کی خاطر نیک عمل کئے اور اپنے نفس سے اس طرح الگ ہو گئے جس طرح سانپ اپنی کینچلی سے باہر آ جاتا ہے اور ہر گناہ اور گنہگار سے دور ہو گئے ۔ یہی وأثيم، أولئك الذين حفظوا وہ لوگ ہیں جو اس بھڑکتی ہوئی آگ سے محفوظ ہو من هذا اللظى ۔ أنسيت گئے۔ کیا تم نے اللہ تعالیٰ کے امر کے اُن عجائبات عجائب أمره تعالى في خلق کو فراموش کر دیا ہے جو اُس نے مسیح کی تخلیق المسيح وحفظ الکلیم و خلق اور کلیم اللہ کی حفاظت اور بیٹی کی پیدائش کے بارے يَحْيَى؟ أو تزعم أن ربَّنا ليس برب میں دکھائے یا پھر تو خیال کرتا ہے کہ ہمارا رب كان في قرون أولى؟ أتظن أن وہ رب نہیں ہے جو قرونِ اولیٰ میں تھا۔ کیا تو یہ خیال کرتا ہے کہ موسیٰ نے کشتی کے بغیر دریا عبور موسى عند عبوره من غير السفينة کرتے وقت اپنے آپ کو اور اپنی قوم کو ہلاکت ألقى نفسه وقومه إلى التهلكة ؟ ولا میں ڈال دیا تھا ۔ اس کے سوا تمہارے پاس کوئی بدلك أن تُؤمن بهذه الواقعة، چارہ نہیں کہ تم اس واقعہ پر ایمان لاؤ اور اس بات کا وتقرّ بأن موسى ما ركب الفلك اقرار کرو کہ موسیٰ نہ تو کشتی پر سوار ہوا اور نہ اُس نے وما أوى إلى جسر لرعاية عام مروجہ اسباب ملحوظ رکھنے کی خاطر پل پر کوئی پناہ الأسباب المعتادة العادية لی اور اس نے مقام امن کو چھوڑ دیا اور سنت اللہ کو وتَرَكَ محلّ الآمنة وترك سُنَن ترک کیا اور نافرمانی کی ۔ پس اے وہ شخص جس الله وعصى ففَكِّر أيها الذي نے مجھ پر چھریاں تانی ہیں غور کر ! کیا (موسیٰ کا ) ۱۵