مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 18

مواهب الرحمن ۱۸ اردو ترجمہ من بدو خلق العالم قضى إن ابتدائے آفرینش سے ہی اس نے یہ فیصلہ فرمایا ہوا ہے۔ اگر وہ انہیں ہلاک کرے تو وہ اُس کے ہی يُهلكهم فهم عباده ۔۔ وإن بندے ہیں اور اگر وہ اُن کی نصرت فرمائے تو دشمن ينصرهم فما العدو وعناده؟ وإنه اور اُس کے عناد کی حقیقت ہی کیا ہے۔ اللہ نے ان كتب لهم العز والعلى ۔ قوم کے لئے عزت اور سر بلندی مقدر کر رکھی ہے۔ یہ وہ أخفياء تحت ردائه، لا يعرفهم لوگ ہیں جو اُس کی چادر کے نیچے مستور ہیں ۔ اور الخلق من دون إدرائه، والله اُس کی روشناسی کے بغیر مخلوق خدا ان سے آشنا نہیں ہو سکتی ۔ اللہ انہیں پہچانتا اور دیکھتا ہے اور يعرف ويرى ۔ فيقوم گواہوں کی طرح اُن کی خاطر اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور لهم كالشاهدين ، ويُرى لهم آيات زمین کے تمام طبقات میں ان کے لئے نشانات في الأرضين، ويهدى من يبتغى دکھاتا ہے اور جو ہدایت کا متلاشی ہو اس کی راہنمائی کرتا الهدى ويتجالد لهم العداء ہے۔ اور ان کی خاطر دشمنوں سے جنگ کرتا ہے ويخلق لهم أسبابا لا يخلق اور اُن کے لئے ایسے اسباب پیدا کرتا ہے جو اُن کے غیروں کے لئے پیدا نہیں کرتا ۔ اور وہ اپنے لغيرهم، ويأمر ملائكه فرشتوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ انہیں بھلائی پہنچا کر اُن ليخدموهم بإيصال خيرهم کی خدمت بجالائیں ۔ پھر وہ اپنے بندے کی اُن فينصر عبده من حيث لا يحتسب اُن راہوں سے مدد فرماتا ہے جو اس کے سان و ولا يتظنّى أتلومني لترك گمان میں بھی نہیں ہوتیں۔ کیا تو مجھے ترک اسباب پر ملامت کرتا ہے باوجود یکہ مجھے رب الارباب الأسباب مع أنني أُمرت من ربّ سے ہی اس کا حکم دیا گیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ تو مجھے الأرباب فلا أعلم على ما کس بناء پر ملامت کرتا ہے۔ تجھے کیا ہو گیا ہے کہ تو تلومني ۔ ما لك تُبصر ثم تتعامى دیکھتے ہوئے بھی اندھا بن رہا ہے۔