مواہب الرحمٰن — Page 171
مواهب الرحمن ۱۷۱ اردو ترجمہ الزمر ۔ وكلّ ذالك يُنسب اور تمام جماعتیں متحد ہو جائیں گی۔ اور یہ سب کچھ إليك وإلى كمالك، وترتوى تمہاری طرف اور تمہارے کمال کی طرف منسوب القلوب من زلالك ويرتفع ہوگا اور تیرے آب زلال سے قلوب سیراب ہوں الاختلاف من بين الأمة، فقم إن گے۔ اور امت میں سے اختلاف اٹھ جائے گا۔ پس اگر تم کوئی چیز ہو تو اٹھو، اور اس مدت كنت شيئًا وَاتِ بمثلها في هذه المدة ، لعلك تتدارك به ما ذقت من لعنة، ويُعقبك الله عن ذلة رأيتها بعزة ۔ فإن كنت كريم النجر طيب الشجر، فلا تعرض معینہ میں اس کی نظیر پیش کرو ۔ شائد اس کے ذریعے تو اُس لعنت کی تلافی کر سکے جس کا ذائقہ تو چکھ چکا ہے۔ اور اللہ تجھے اس ذلت کے بعد جو تو دیکھ چکا ہے عزت دے گا۔ اور اگر تو کریم الاصل اور نجیب الطرفین ہے تو اس مقابلہ سے عن هذه المقابلة التي هي عظيم اعراض نہ کر جس کا انعام بہت بڑا ہے۔ اس وقت الأجر ۔ وعند ذالك يتراءى حق صاف پانی میں تیرنے والی مچھلی کی طرح الحق كحوت تسبح في ظاہر ہو جائے گا۔اور صادق سانپ کے ہلاک الرضراض ويفرغ الصادق من قتل کرنے کی ذمہ داری سے عہدہ برا ہو جائے گا یہی النضناض هذا هو السبيل، وبعد صحیح طریق ہے۔ اور پھر اس کے بعد ہم استراحت ذالك نستريح ونقيل ۔ وكل ما اور قیلولہ کریں گے اس کے علاوہ جو بھی لاف زنی تتصلّف من دونه فهو صوت تم کرو گے تو وہ ایک بے راہ رومگار کی آواز ۔ ہو كائد من مجونه فأراه أنكر من گی۔ پس میں اس کو گدھے کی آواز سے بھی زیادہ صوت حمار وأضعف من خَطْوِ قبیح سمجھتا ہوں ۔ اور اونٹ کے نوزائیدہ بچے کی حوار ۔ وقلت إنى فسّرتُ القرآن چال سے بھی کمزور خیال کرتا ہوں ۔ تم نے کہ اسے کہا ہے کہ فاتق الله ودع الهذيان ۔ أيها - میں نے قرآن کی تفسیر لکھی ہے۔ پس اللہ سے ڈر اور المسكين إما سرَوتَ عن یاوہ گوئی چھوڑ اے مسکین! تو خود تو خواب غفلت ۱۳۸