مواہب الرحمٰن — Page 167
مواهب الرحمن ۱۶۷ اردو ترجمہ يظن أنه قطعية المغفرة ۔ فيا رَبِّ | خیال کرتا ہے کہ اس کی مغفرت قطعی ہے۔اے أجبهم من السماء ، وليس لنا من میرے رب ! آسمان سے تو ہی انہیں جواب دونك عند هذه الفتنة ۔ رب إن دے ۔ ایسے فتنے کے موقع پر بجز تیرے ہمارا کوئی کنت وجدتني اخترت طریقا نہیں ۔ اے میرے رب ! اگر تو مجھے ایسا پاتا ہے کہ غير طريق الفلاح، فلا تترکنی میں نے وہ راہ اختیار کی ہے جو فلاح کی راہ نہیں تو من ليلتي هذه إلى الصباح ۔ أيها تو مجھے اس رات کی صبح تک (زندہ) نہ چھوڑ اے المعادون ليس بناء نزاعكم إلا دشمنو! تمہارے نزاع کی بنا صرف ایک مسئلے پر على مسألة واحدة، فَلِمَ لا ہے۔ پھر کیوں تم واضح نشانوں پر مطمئن نہیں تطمئنون بآيات شاهدة؟ وإننا تمسكنا في أمر وفاة عيسى ہوتے ۔ ہم نے تو حضرت عیسی" کی وفات کے بالقرآن، وما تمسكتم إلا معاملے میں قرآن کو مضبوطی سے پکڑا ہے ۔ لیکن بالهذيان ۔ولو فرضنا على سبيل تمہارے پاس صرف یاوہ گوئی ہے۔ اور اگر ہم بر التنزل أن المقام محتمل سَبِيلِ تَنَزّل یہ فرض کر لیں کہ یہ مقام دوم به مقام دو معنوں کا للمعنيين، فالمعنى الذي جاء به احتمال رکھتا ہے۔ پس وہ معنی جو حکم نے پیش کیا الحكم أحقُّ بالقبول عند ذوى ہے وہ اہلِ نظر کے نزدیک زیادہ قبول کئے جانے العينين، ودون ذالك جرأة على کے لائق ہے۔ اور اس کے علاوہ اللہ کے مقابلے پر الله وخروج إلى الكذب بیباکی اور کذب و دروغ کی جانب خروج والمين ۔ وقد يوجد استعارات ہے۔ بعض پیش خبریوں میں استعارات پائے في بعض الأنباء ، فلا يغُرَّنَّكم ظاهر بعض الأحاديث بفرض جاتے ہیں سوائے عقلمندو! بعض احادیث صحیحہ کے صحتها يا ذوى الدهاء وأى ظاہری الفاظ تمہیں دھوکے میں نہ ڈالیں۔ اور کس نظير ألجأكم إلى المعنى الذي نظیر نے تمہیں ان معنوں پر مجبور کیا ہے جو تم اختیار تختارونه، و نهج تؤثرونه؟ فلیس کر رہے ہو۔ اور کس طریق کو تم ترجیح دے رہے ہو والله عندكم إلا رسم وعادة بخدا تمہارے پاس ان رسم و رواج کے سوا کچھ نہیں