مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 166 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 166

مواهب الرحمن ۱۶۶ اردو ترجمہ المولد فأين صحة النية كالأتقياء ، وأين تو پھر متقیوں کی طرح صحت نیت کہاں رہی؟ اور صلحاء جیسا تدبر کہاں ہے؟ تم اللہ کے نشانات التدبر كالصلحاء ترون آيات دیکھتے ہوئے بھی اُن کا انکار کرتے ہو۔ اور آفتاب الله ثم تنكرونها، وتؤانسون شمس الحق ثم تكذبونها ۔ لا من الوسوسة الشيطانية ۔ حق کا مشاہدہ کرتے ہوئے بھی اُسے جھٹلاتے ہو ۔ تم صحت نیت سے میرے پاس نہیں آتے اس توافونني بصحة النية، فلا تنجون لئے تم وسوسہ شیطانی سے چھٹکارا نہیں پاسکتے ۔ اور تم ایسی باتوں کی اشاعت کرتے ہو جن سے وتشيعون كلمات يأخذ سعيدا ایک سعید الفطرت کو حیا آتی ہے۔ اور میری طرف حياء منها، وتنسبون إلى أشياء ایسی باتیں منسوب کرتے ہو جن سے میں بری وأنا برىء منها ۔و تؤذوننی ہوں ۔ اور تم ہر آن اپنی زبانوں سے مجھے اذیت بألسنكم في كل حين من دیتے ہو ۔ اور ہم اللہ سے ہو۔ اور ہم اللہ سے ملتی ہیں کہ وہ ہمیں صبر الأحيان ونسأل الله أن يلقى جمیل اور شکیبائی بخشے۔ اور ہم تمہاری ایذا رسانی پر علينا جميل الصبر والسلوان۔ صبر کرتے چلے جائیں گے تا آنکہ اللہ اپنی رافت ونصبر على إيذائكم حتى ينزل اور رحمت کی بارشیں نازل کرے اور اپنے لطف و رحم سے ہماری دستگیری فرمائے ۔ ہم اپنے قلیل الله غيث رأفته، ويدركنا بلطفه ورحمته ۔ وكيف نقـــاومـكـم مع پیروکاروں کے ساتھ کس طرح تیرا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ اس لئے ہم ایک سائل مضطر کی طرح اللہ أتباعنا القلائل، فنشكو إلى الله کے حضور فریاد کرتے ہیں۔ تم میں سے ہر وہ شخص جو ۱۳۴ كالمضطر السائل ۔ كل من يؤذيني مجھے طرح طرح کے بہتانوں اور تہمتوں کے ذریعہ منكم بأنواع البهتان والتهمة ایذا پہنچاتا ہے وہ سمجھتا ہے کہ اس نے ایسا کام کیا يحسب أنه عمل عملا يدخله في ہے جو اُسے جنت میں داخل کرے گا ۔ اور ہر وہ الجنة، وكل من يسبني ويكفرني شخص جو مجھے گالیاں نکالتا اور میری تکفیر کرتا ہے وہ