مواہب الرحمٰن — Page 162
۱۳۱ مواهب الرحمن ۱۶۲ اردو ترجمہ يجهل أوصاف الإنصاف، ومن تقاضوں سے نا واقف نہیں ہے۔ اور کون ہے جو ذا الذي يرضع عنده أخلاف مخالفت میں اس کے سامنے دم مار سکے۔ اور حقیقت یہ ہے کہ وہ خدا ہمارے ساتھ ہے پس ہم کسی شریر الخلاف؟ وإنه هو معنا فكيف سے نتأذى من شرير؟ وكيف يولّی سے کیسے تکلیف اٹھا سکتے ہیں اور (ہم عيش نضير؟ وقد بشرنا أنا ) خوشحالی کیسے منہ پھیر سکتی ہے۔ اور خدا نے ہمیں بشارت دی ہے کہ ہم کبھی خوفناک جگہ میں داخل نہ لن نقتحم مخوفة، ولن نجوب تنوفة، وننتظر وعد رب العباد، والله لا يخلف الميعاد ۔ وقد ظهر بعض أنبائه تعالى من أجزاء ہوں گے اور ہمارا گزر بھی بیابان سے نہ ہوگا اور ہم رب العباد کے وعدے کے منتظر ہیں۔ اور اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ اس قضیہ کے بعض حصوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی پیشگوئیاں پوری ہو چکی هذه القضية، فيظهر بقيتها كما ہیں۔ اور باقی بھی بلا شک و شبہ وعدے کے موافق وعد من غير الشك پوری ہو جائیں گی ۔ یہ میری ان پیش خبریوں کی والشبهة۔ هذا حقيقة أنبائي الذي حقیقت ہے جن پر تم صبر نہ کر سکے ۔ اللہ نے مقدر لم تستطيعوا عليه صبرا، وكتب کر رکھا ہے کہ اپنے رسولوں کو غالب کرے گا۔ خواہ الله ليغلب رسله ولو يمكر العدا دشمن کتنے ہی منصوبے باندھیں ۔ اور تمہارا انکار مكرا وليس إنكاركم إلا من تمہاری بدبختی سے ہی ہے۔ تمہاری جہالت اور گند شقوتكم، فيا أسفا على جهلكم بینی پر وائے افسوس ، ہم نے تو چاہا تھا کہ تم پر وغباوتكم! أردنا أن نعطف مہربانی اور نوازش کریں لیکن تم غضبناک ہو گئے اور علیکم فغظتم ، ورُمنا ہم نے چاہا تھا کہ تمہارے لئے پانی کھود نکالیں أن ننبط فغضتم ۔ لیکن تم نے اسے اور گہرا کر دیا۔ ثم بعد ذالك نكتب پس اس کے بعد ہم تمہارے اُس بیان کا جواب جواب ما أشعت، وظلمت تحریر کرتے ہیں جو شائع کر کے تم نے اپنے نفس پر