مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 161 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 161

مواهب الرحمن ۱۶۱ اردو ترجمہ وبُشْرتُ أن البلاء يرد على نیز مجھے یہ بشارت دی گئی کہ یہ بلا میرے اس عدوى الكذاب المهين كذاب اور اہانت کرنے والے دشمن پر لوٹا دی فأشعت كل ما رأيت وألهمت جائے گی۔ پس میں نے رویا میں جو کچھ دیکھا اور جو مجھے الہام ہوا تھا اُسے اُس کے ظہور سے پہلے قبل ظهوره في جريدة يسمى الحکم نامی جریدے اور ایک اور جریدے البدر نامی "الحكم"، وفي جريدة أخرى يسمى "البدر"، ثم قعدت كالمنتظرين ۔ وما میں شائع کر دیا۔ پھر میں انتظار میں لگ گیا۔ اور میں نے رویا میں جو نظارہ دیکھا تھا اُس پر ابھی مر على ما رأيت إلا سنة فإذا ظهر بمشکل ایک سال ہی گزرا تھا کہ اللہ کی تقدیر اس قدر الله على يد عدوّ مبين اسمه عدد مبین مسمی کرم دین کے ہاتھ پر ظاہر ہو گئی۔ یہ "كرم الدين ۔ " وإنه هو الذي رغب ( کرم دین ) وہی شخص ہے جو مجھے بھڑکتی آگ میں لإحراقي في نار تضرم، وضرار جلائے جانے اور شدید نقصان پہنچانے کا يعزم، وأراد أن يسلب أمننا، خواہشمند تھا اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ ہمارا امن ۱۳۰ وطمع في عرضنا، لعدم کل چھین لے اور ہماری آبرو کے در پئے ہوا تا کلی طور العدم ۔ وأراد أن يجعل نهارنا پر ہم نابود ہو جائیں ۔ اور اُس نے ہمارے روشن أغسى من ليلة داجية الظلم دین کو سیاہ زلفوں والی شب دیجور سے بھی زیادہ فاحمة اللمم ۔ فَنَحَتَ من عنده تاریک کرنے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ اس نے اپنی استغاثة، وأعد لأفراس الوكالة طرف سے جھوٹا دعوی دائر کیا اور وکالتی گھوڑوں أثاثة، وجمعت الأحزاب وشُمِّرَ کے لئے چارہ مہیا کیا ۔ کئی جتھے جمع کئے اور الثياب، ليرمي كلهم من قوس مخالفت میں ) لنگر لنگوٹ کس لئے تا کہ وہ سب واحد السهام، ونسوا القدير ایک ہی کمان سے تیر چلا ئیں۔اور وہ اس قدیر، عادل، العادل العالم المقسط الذی لا عالم اور منصف خدا کو بھول گئے جو انصاف کے