مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 156 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 156

مواهب الرحمن ۱۵۶ اردو ترجمہ في جميع هذه البلاد، ثم استحي | علاقوں میں شائع کر دی تھی۔ پھر حیا کر اور اللہ واتق الله رب العباد رب العباد سے ڈر۔ ☆ ومن آياتي التي ظهرت في هذه میرے اُن نشانوں میں سے جو اس مدت میں المدة، موت رجال عادونی ظاہر ہوئے ہیں ان لوگوں کی موت ہے جنہوں ۱۳۶ و آذونی و عزوني إلى الكفرة نے میری دشمنی کی ، مجھے اذیت پہنچائی اور مجھے کفر سے نسبت دی ۔ ممبروں پر چڑھ کر مجھے گالیاں دیں وسبونى على المنابر وجروني إلى اور مجھے حاکموں کی طرف گھسیٹا۔ تو یہ جان لے کہ الحكومة ۔ فاعلم أن الله كان اللہ نے مجھ سے مخاطب ہو کر فرمایا : ”اے میرے خاطبني وقال " يا أحمدى أنت احمد ! تو میری مراد ہے اور میرے ساتھ ہے۔ تو مرادی و معى ۔ أنت وجية في میری درگاہ میں وجیہ ہے۔ میں نے تجھے اپنے لئے حضرتي اخترتك لنفسي وسرك سرى ۔ وأنت معى وأنا اختیار کیا اور تیرا بھید میرا بھید ہے۔ تو میرے ساتھ ہے اور میں تیرے ساتھ ہوں تو میرے نزدیک معك وأنت منی بمنزلة لا ایک ایسا مرتبہ رکھتا ہے جسے مخلوق نہیں جانتی۔ جب يعلمها الخلق إذا غضبت تو غضب ناک ہوتا ہے تو میں غضب ناک ہوتا غضبت، وكل ما أحببت أحببت ۔ ہوں ۔ اور جس سے بھی تو محبت کرتا ہے تو میں إنى مهين من أراد محبت کرتا ہوں۔ میں اُس شخص کی اہانت کروں گا جو الحاشية: وكان منهم رجل مسمی برسل بابا الامرتسری و قد اشعت قبل موته في الاعجاز اور ان میں ایک شخص رسل بابا امرتسری نامی تھا۔ اس کی موت سے قبل میں نے اعجاز الاحمدى انه يموت بعض علماء تلك البلدة من الطاعون فمات بعده رسل بابا في احمدی میں شائع کر دیا تھا کہ اس شہر کا ایک عالم طاعون سے مرے گا ۔ سواس کے بعد رسل بابا امرتسر وانه اية ظهرت في هذه السنوات ففكروا يا ذوى الحصاة ۔ منه امرتسر میں مر گیا۔ اور یہ ایک عظیم الشان نشان ہے جو ان سالوں میں ظاہر ہوا۔ پس اے دانشمندو! غور کرو۔